براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

زندہ مچھلی ماہی گیر کے حلق میں پھنس گئی!

قاہرہ: مصر میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا، جہاں مچھلی پکڑنے کے دوران ایک ماہی گیر کے حلق میں زندہ مچھلی پھنس گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں 40 سالہ ماہی گیر ایک زندہ مچھلی منہ میں دبا کر دوسری مچھلی پکڑنے کی کوشش

دُنیا کا مہنگا ترین کبوتر!

بیلجیئم: دنیا کے سب سے مہنگے کبوتر کی قیمت اس وقت 15 لاکھ ڈالر یعنی 22 کروڑ روپے اور اس کی حفاظت پر گارڈ بھی مامور ہیں۔اس کبوتر کی اہمیت کچھ یوں ہے کہ یہ پرواز کے مقابلوں کے لیے سب سے تیز رفتار کبوتر ہے اور اپنے مالک کے لیے لاکھوں روپے

دانت صاف کرتے وقت برش خاتون کے پیٹ میں چلا گیا!

ریاض: دانت صاف کرنے کے دوران برش خاتون کے پیٹ میں چلا گیا۔ بتایا جاتا ہے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی خاتون کے پیٹ میں دانت صاف کرتے وقت ٹوتھ برش چلا گیا جسے ڈاکٹرز نے آپریشن کر کے نکال لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سالہ

امریکا، فرانسیسی کتے نے میئر کا انتخاب جیت لیا!

واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے چرچے پوری دُنیا میں ہورہے ہیں، وہیں امریکی ریاست میں کتے نے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔ریاست کینٹکی کے چھوٹے سے قصبے میں دریائے اوہائیو کنارے مقیم ریبٹ ہیش ہسٹوریکل سوسائٹی نامی کمیونٹی نے میئر

معروف ولاگر نے تنگ آکر اپنی مہنگی ترین گاڑی جلاڈالی

ماسکو: روس کے معروف ولاگر نے اپنی لگژری مرسیڈیز کے بار بار خراب ہونے پر مایوس ہو کر اسے آگ لگادی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ولاگر میکھیل لِٹون نے گزشتہ سال دسمبر میں ایک لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی ایک برانڈ نیو لگژری مرسڈیز خریدی

فوت شدگان کی آخری رسوم کے لیے انوکھی کمپنی!

قاہرہ: مصر میں ایک ایسی کمپنی قائم ہوئی ہے جو انتقال کرنے والے لوگوں کی آخری رسوم کے انتظامات کرنے کی خدمات فراہم کرتی ہے۔مصری کمپنی معاوضے کے عوض متوفی کے کفن سے لے کر قبر کی کھدائی اور تدفین کے علاوہ اخبارات میں اشتہارات جاری کرنے اور

شیمپو لگانے کے بعد لڑکی کے بالوں میں آگ بھڑک اٹھی

لندن میں پیش آئے ایک دردناک واقعے نے خوبصورت لڑکی کا چہرہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ سر پر جوؤں کو مارنے والا شیمو لگانے کے بعد لڑکی کے بالوں میں آگ بھڑک اٹھی جس سے اس کا جسم جھلس گیا، دو سال گرزنے کے باوجود بھی طالبہ کا علاج جاری ہے۔تفصیلات کے

مہنگی ترین سیکنڈ ہینڈ کار نیلامی کے لیے پیش

سان فرانسسکو: مہنگی اور قیمتی کاریں فروخت کرنے والی ایک امریکی ویب سائٹ پر آج کل ایک ایسی کار نیلامی کے لیے موجود ہے جو 2008 میں ایک کروڑ ڈالر یعنی آج کے 162 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی تھی۔ اندازہ ہے کہ اس مرتبہ یہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر (تقریباً

پورے گاؤں میں صرف دو افراد مگر کورونا ایس او پیز پر عمل پیرا

روم : اٹلی میں دو افراد پر مشتمل ایک گاؤں میں رہنے والے دو نوں ضعیف افرادکورونا وائرس سے بچاؤ کیلیے ہر طرح کی احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس نے تباہی مچارکھی ہے، لوگ

فری وائی فائی کے والدین کا انوکھا فیصلہ

برن: سوئٹزر لینڈ میں 18 سال تک فری وائی فائی حاصل کرنے کے لیے ایک جوڑنے نےانوکھا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے لیے طویل عرصے تک وائی فائی سے استفادہ کرنےکے لیے والدین نے اپنی نومولود بچی کا نام وائی فائی کمپنی کے نام پر رکھ دیا۔سائٹزر لینڈ میں