براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

بیمار بیٹے کے لیے دوا لینے جانے والی ماں کو اژدھا نگل گیا

جکارتہ: انڈونیشیا میں افسوس ناک واقعے میں گھر سے بیمار بیٹے کی دوائی کے لیے جانے والی خاتون کو اژدھا زندہ نگل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی انڈونیشیا میں ایک خاتون اژدھے کے پیٹ میں مردہ پائی گئی، خاتون بیٹے کی دوا…

ہندسوں، حروف اور رنگوں کی شناخت کرنے والی مرغی کا ورلڈ ریکارڈ

ٹورنٹو: کینیڈا کی ایک حیرت انگیز مرغی نے مختلف ہندسوں، حروف اور رنگوں کی شناخت کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ گیبرولیا آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والی جانوروں کی ڈاکٹر ایمیلی کیرنگٹن کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس انہوں نے پانچ مرغیاں خریدیں اور…

جناب کہنے پر فلائٹ اٹینڈنٹ ناراض، خاتون کو ہوائی جہاز سے اتار دیا

ٹیکساس: امریکا میں ایک خاتون کو ہوائی جہاز پر موجود فلائٹ اٹینڈنٹ کی جنس غلط پکارنے پر پرواز سے زبردستی اتار دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس کی رہائشی جینا لونگوریا نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ…

نیدرلینڈ کے شہری نے دنیا کی سب سے لمبی سائیکل بناڈالی

ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے انجینئروں کی ٹیم کے ساتھ مل کر 180 فٹ اور 11 انچ لمبی سائیکل بنائی اور دنیا کی سب سے لمبی سائیکل کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 39 سالہ آئیون شالک کا کہنا تھا کہ لڑکپن سے ان کا یہ خواب تھا کہ…

امریکا میں شدید گرمی، سابق صدر ابراہم لنکن کا مجسمہ پگھل گیا

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ابراہم لنکن کا مومی مجسمہ شدید گرمی کی تاب نہ لاتے ہوئے پگھل گیا۔ سخت موم سے بنایا ہوا یہ مجسمہ فروری 2024 میں شمال مغربی واشنگٹن کے ایک اسکول میں نصب کیا گیا تھا، جس کا مجموعی وزن 1360 کلوگرام ہے۔ 6 فٹ کے اس…

عطیہ کردہ کتابوں کے ڈبے سے سانپ نکل آیا

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں ایک اسٹور پر عطیہ کردہ کتب کے ڈبے سے سانپ نکل آیا۔ اسٹیفورڈ کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ اینیمل کنٹرول کیپٹن جے اے بائس کو اسٹیفورڈ میں ڈاکٹر اسٹون روڈ پر واقع گُڈوِل اسٹور پر ڈبے…

خاتون نے 105 سال کی عمر میں ماسٹرز کرلیا

واشنگٹن: کہتے ہیں حصول علم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں، علم کی دولت کسی بھی عمر میں حاصل کی جاسکتی ہے، 105 سالہ خاتون کے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کرنے کی خبر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے، دوسری عالمی جنگ کے دوران تعلیم چھوڑنے والی خاتون نے 83 برس…

23 سالہ دوشیزہ نے دادا کی عمر کے بزرگ سے محبت کی شادی کرلی

بیجنگ: 23 سالہ چینی دوشیزہ نے والدین سمیت خاندان بھر کی مخالفت کے باوجود اپنی دادا کی عمر کے 80 سالہ بزرگ سے شادی کرلی۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق محبت کی یہ انوکھی کہانی چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں شروع ہوئی، جہاں 23 سالہ…

دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

پیرس: دنیا کی سب سے اونچی سائیکل بنانے میں دو دوست کامیاب ہوگئے، جس پر بیٹھ کر باقاعدہ سواری بھی کی جاسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والے دو دوستوں نکولس بیریوز اور ڈیوڈ پیرو نے دنیا کی سب سے اونچی سواری کے قابل سائیکل…

لوگوں سے گلے ملنے پر ولاگر کو دو ماہ قید کی سزا

الجیئرز: ولاگر کو سڑکوں پر راہ گیروں سے بغیر کسی وجہ کے گلے ملنے کے جرم میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ محمد رمزی الجزائر میں ولاگر ہیں جنہیں حال ہی میں راہ گیروں سے گلے ملنے پر غیر اخلاقی رویے کا مجرم…