براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
پائلٹ شوہر کو دل کا دورہ، بہادر اہلیہ نے جہاز بخیریت لینڈ کرادیا
کیلیفورنیا: پائلٹ شوہر کو دوران فلائٹ ہارٹ اٹیک ہونے پر ان کی اہلیہ نے کامیابی سے جہاز کو بخیریت لینڈ کروادیا۔
کیلیفورنیا میں ایک خاتون نے باضابطہ تربیت کے بغیر ہی بیکرز فیلڈ میں ایک چھوٹا طیارہ اس وقت ہنگامی طور پر لینڈ کروادیا جب ان کے…
دنیا کی سب سے موٹی زبان کا ریکارڈ اطالوی خاتون کے نام
میلان: اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے دنیا کی سب سے موٹی زبان کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ ایمبرا کولینا نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بتایا کہ انہوں نے دانتے بارنز (مردوں کی کیٹیگری میں موٹی زبان کے سابق…
مصر سے حضرت موسیٰ کے زمانے کی قدیم تلوار دریافت
قاہرہ: ماہرین آثار قدیمہ کو حال ہی میں مصر سے تین ہزار سال قدیم تلوار ملی ہے جس کا تعلق حضرت موسیٰ کے دور میں مصر پر حکمرانی کرنے والے فرعون رعمیس دوم کی فوج کی بتایا جارہا ہے۔
مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات نے 5 ستمبر کو جاری ایک پریس…
تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے دنیا کے پہلے ہوٹل کی تعمیر شروع
آسٹن: تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے ٹیکساس میں مارفا شہر کے مضافات میں موجود ہوٹل میں توسیع کا کام کیا جارہا ہے۔
اس رقبے پر 43 نئے ہوٹل یونٹس اور 60 ایکڑ پر 18 رہائشی مکانات بنائے جارہے ہیں اور یہ سب ایک تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے تعمیر کیے جارہے…
امریکا میں بھانجی نے مغوی ماموں کو 70 سال بعد ڈھونڈ نکالا
کیلیفورنیا: حیرت انگیز طور پر 70 سال پہلے امریکا میں اغوا کیا گیا بچہ حال ہی میں خاندان کو آملا ہے۔
امریکا میں ایک شخص جسے 6 سال کی عمر میں 1951 میں کیلیفورنیا کے ایک پارک میں کھیلتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا، سات دہائیوں سے زائد عرصے بعد ایک…
ویڈیو کیلئے بچے کی زندگی خطرے میں ڈالنے والی خاتون تنقید کی زد میں آگئی
کراچی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے، جس میں خاتون کنویں کے اوپر بچے کو ایک ہاتھ سے پکڑے گانے کی ویڈیو بنوارہی ہے۔ اس ویڈیو نے صارفین میں غصے کی لہر کو جنم دیا ہے۔
ایکس پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو کو لوگوں کی طرف سے بڑے پیمانے…
کیا چین نے پانڈا کتوں کی نئی نسل متعارف کرادی
بیجنگ: چین میں پانڈا کتوں کی دھوم مچی ہوئی ہے، وہاں کے ایک چڑیا گھر نے دو کتوں پر رنگ کرکے پانڈا بناکر نمائش کے لیے پیش کردیا۔
چین کے قومی جانور کی مشابہت رکھنے والے رنگے ہوئے کتوں کی ویڈیو ایک شخص نے جنوبی گوانگ ڈونگ صوبے میں قائم ایک…
شوہر کی نہ نہانے کی عادت سے تنگ بیوی طلاق کیلئے عدالت جاپہنچی
آگرہ: شوہر کے صاف ستھرا نہ رہنے اور نہ نہانے سے تنگ بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔
یہ واقعہ اتر پردیش کے شہر آگرہ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم خاتون نے شادی کے 40 دن بعد ہی طلاق کی درخواست دائر کردی۔
خاتون نے ایسے شوہر کے ساتھ رہنے کو ناپسند…
امریکی شہری پر 18 برس تک پڑوسی کا بِل ادا کرنے کا انکشاف
کیلیفورنیا: امریکا میں ایک شخص پر انکشاف ہوا ہے کہ وہ گزشتہ 18 برس سے انجانے میں اپنے پڑوسی کا بجلی کا بل بھرتا رہا ہے۔
بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق 2006 سے موجودہ اپارٹمنٹ میں رہنے والے کین ولسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے حال ہی میں…
برطانیہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین بلی چل بسی
لندن: آج کل برطانیہ میں ایک بلی کی موت شہ سرخیوں میں ہے جو دنیا کی معمر ترین بلی تھی۔
روزی نامی بلی کی مالکہ لیلا برسیٹ نے حال ہی میں روزی کو الوداع کیا جو دنیا کی سب سے معمر بلی کا اعزاز رکھتی تھی۔
ایک رپورٹ کے مطابق بلی کی موت 33 سال کی…