براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ بناڈالا

واشنگٹن: امریکی خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاسکا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا نام میری پرل زیلمر رابنسن ہے، جو اپنے غیر معمولی بڑا مُنہ کھولنے کی وجہ سے عالمی…

بیٹی کی شادی سے چند دن پہلے ماں ہونیوالے داماد کے ساتھ فرار

علی گڑھ: بیٹی کی شادی سے چند روز قبل خاتون اپنے ہونے والے داماد کے ساتھ فرار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں پیش آیا، جہاں بیٹی کی شادی سے چند روز قبل اس کی ماں اپنے ہونے والے داماد کے ساتھ3 لاکھ روپے…

اڑنے والی امریکی الیکٹرک کار متعارف، جلد فروخت کیلئے پیش ہوگی

نیویارک: امریکی کمپنی، الیف ایروناٹکس نے ’’ماڈل اے‘‘ نامی الیکٹرک کار بنانے میں کامیابی حاصل کرلی، جو کھڑے کھڑے پرواز کے قابل ہے اور ایک چارج میں 110 میل تک اڑ سکتی جب کہ سڑک پر 200 میل تک جاپاتی ہے۔ اس گاڑی کی قیمت 3 لاکھ ڈالر سے بھی…

بارہ روز تک جاری رہنے والا دُنیا کا سب سے طویل ٹریفک جام

بیجنگ: جب کوئی فرد ٹریفک جام میں پھنسے تو چند منٹ بعد ہی کوفت کا شکار ہوجاتا ہے، لہذا ان لاکھوں لوگوں کی حالتِ زار کا سوچیے جو ایک دو نہیں پورے 12 دن تک ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔ یہ انوکھا واقعہ 14 تا 26 اگست 2010 چین کے صوبے ہیبئی میں پیش…

مصر: ماہرین آثار قدیمہ نامعلوم فرعون کی قبر دریافت کرنے میں کامیاب

قاہرہ: مصر کے ابیدوس شہر کے قریب آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک نامعلوم فرعون کا مقبرہ دریافت کیا ہے، جو مصر کی تاریخ کے ایک افراتفری کے دور میں قریباً 3,600 سال پہلے کا ہے۔ انوبس پہاڑ کے قدیم مقبرے میں زیر زمین سات میٹر (23 فٹ) پر موجود…

بیٹے کی شادی میں مرے ہوئے باپ کی شرکت کا انوکھا واقعہ

چنائے: جنوبی بھارت میں ایک دلچسپ اور جذباتی واقعے نے سب کو حیران کردیا ہے۔ ایک شادی کی تقریب میں دولہا کے آنجہانی باپ کو آسمان سے اترتے ہوئے دکھایا گیا، جس نے حاضرین کی آنکھوں کو نم کردیا۔ یہ منظر دراصل مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے تخلیق…

ویٹی کن دنیا کا واحد ملک جہاں 96 سال سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا

ویٹی کن سٹی: پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور دیگر ممالک میں آبادی کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں اس روئے زمین پر ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں 96 سال میں کوئی بچہ ہی پیدا نہیں ہوا اور یہی نہیں اس ملک میں کوئی اسپتال بھی نہیں ہے۔ یقیناً آپ…

فرمانبردار بیٹے کی باپ کی خواہش پر 16 شادیاں، 100 بچے

دودوما: افریقا سے تعلق رکھنے والا شخص سوشل میڈیا پر 16 بیویوں اور سو بچے ہونے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گیا۔ تنزانیہ کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والا شہری جس کا نام مزی ارنسٹو (Mzee Ernesto) ہے، نے 16 خواتین سے شادی کی ہے اور اس سے ان…

سب سے بڑے مسافر بردار جہاز کو اڑانے والی پہلی ترکش خاتون

انقرہ: کبریٰ یلدرم دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے ایئربس A380 کی کپتان پائلٹ بننے والی ترکی کی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ کبریٰ جو A380 پر فرسٹ آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں، اب کپتان کی نشست سنبھال چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے ایوی…

چینی کمپنی کی شادی نہ کرنے پر کنوارے ملازمین کو فارغ کرنے کی دھمکی

بیجنگ: چین میں قائم ایک کمپنی کا اپنے ملازمین کو دھمکی آمیز نوٹس وائرل ہوگیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وہ ستمبر کے آخر تک غیر شادی شدہ رہے تو انہیں نوکری سے نکال دیا جائے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق شیڈونگ شونٹیان کیمیکل گروپ کمپنی نے اپنے…