براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
سائنس دان دنیا کا کڑوے ترین مادہ دریافت کرنے میں کامیاب
برلن: Amaropostia stiptica عرف کڑوی بریکٹ فنگس نامی مشروم اگرچہ زہریلا نہیں، لیکن اس کا ذائقہ ایسا ہے کہ آپ کو لگے گا، آپ مرجائیں گے۔
سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ اس مشروم کی قسم میں ایک مادہ اتنا کڑوا پایا جاتا ہے کہ چھوٹی سے چھوٹی…
برطانیہ میں ایک ہی بچے کی دو بار پیدائش کی حیرت انگیز کہانی
لندن: سلطنت برطانیہ میں ایک بچے کے "دو بار پیدا ہونے" کا عجیب و غریب واقعہ رونما ہوا ہے۔
20 ہفتوں کی حاملہ آکسفورڈ سے تعلق رکھنے والی ٹیچر لوسی آئزک نے رحمِ مادر کے کینسر کو دور کرنے کے لیے 5 گھنٹے کا آپریشن کروایا، جس کے دوران سرجنوں نے…
پنشن کیلئے گونگی بننے والی خاتون کا بھانڈا 16 سال بعد پھوٹ گیا
میڈرڈ: 16 سال گونگی کا ڈرامہ رچا کر معذوری پنشن وصول کرنے والی خاتون کا بھانڈا پھوٹ گیا، وہ بالآخر ایک نجی جاسوس کے ذریعے پکڑی گئی۔
2003 میں اسپین کے شہر اندلس میں ایک سپر مارکیٹ میں کام کرنے والی خاتون پر ایک گاہک نے حملہ کیا اور اس…
چین میں ٹرمپ ٹوائلٹ برش کی مانگ میں بڑا اضافہ
بیجنگ: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیروڈی کے طور پر ڈیزائن کردہ چینی ساختہ ٹوائلٹ برش کی مانگ میں بڑا اضافہ، چین اور امریکا کے درمیان ٹیرف کی جنگ کے نتیجے میں ٹرمپ ٹوائلٹ بُرش کی فروخت بے پناہ بڑھ گئی ہے۔
پیلا ٹرمپ ٹوائلٹ برش نیا نہیں…
پاکستان میں 90 سالہ باپ اور بیٹے کی ایک ہی روز شادی
پشاور: خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کے ایک علاقے میں انوکھی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں ایک ہی دن باپ اور بیٹا دولہا بن گئے۔
رپورٹ کے مطابق 90 سالہ غلام مصطفیٰ اپنی اور بیٹے کی دلہن لے آیا، 90 سالہ غلام مصطفیٰ کی یہ تیسری شادی ہے۔
رپورٹ…
درجن سے زائد شادیاں کرنے والی فرضی دلہنوں کا گینگ پکڑا گیا
لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش، ہردوئی میں ایسا انوکھا دھوکا سامنے آیا جس نے پولیس کو بھی انگشت بدنداں ہونے پر مجبور کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 خواتین پر مشتمل ایک شاطر گینگ نے 13 سے زائد نوجوانوں سے فرضی شادیاں کیں اور انہیں لوٹ کر یہ…
خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ بناڈالا
واشنگٹن: امریکی خاتون نے دنیا کا سب سے بڑا مُنہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاسکا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا نام میری پرل زیلمر رابنسن ہے، جو اپنے غیر معمولی بڑا مُنہ کھولنے کی وجہ سے عالمی…
بیٹی کی شادی سے چند دن پہلے ماں ہونیوالے داماد کے ساتھ فرار
علی گڑھ: بیٹی کی شادی سے چند روز قبل خاتون اپنے ہونے والے داماد کے ساتھ فرار ہوگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں پیش آیا، جہاں بیٹی کی شادی سے چند روز قبل اس کی ماں اپنے ہونے والے داماد کے ساتھ3 لاکھ روپے…
اڑنے والی امریکی الیکٹرک کار متعارف، جلد فروخت کیلئے پیش ہوگی
نیویارک: امریکی کمپنی، الیف ایروناٹکس نے ’’ماڈل اے‘‘ نامی الیکٹرک کار بنانے میں کامیابی حاصل کرلی، جو کھڑے کھڑے پرواز کے قابل ہے اور ایک چارج میں 110 میل تک اڑ سکتی جب کہ سڑک پر 200 میل تک جاپاتی ہے۔
اس گاڑی کی قیمت 3 لاکھ ڈالر سے بھی…
بارہ روز تک جاری رہنے والا دُنیا کا سب سے طویل ٹریفک جام
بیجنگ: جب کوئی فرد ٹریفک جام میں پھنسے تو چند منٹ بعد ہی کوفت کا شکار ہوجاتا ہے، لہذا ان لاکھوں لوگوں کی حالتِ زار کا سوچیے جو ایک دو نہیں پورے 12 دن تک ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔
یہ انوکھا واقعہ 14 تا 26 اگست 2010 چین کے صوبے ہیبئی میں پیش…