براؤزنگ یوتھ کارنر

یوتھ کارنر

انسانیت سرحدوں کی قید سے آزاد ہوتی ہے

محمد عبدالرحمٰن  تاریخ یاد رکھے گی کہ ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب انسانوں کو بچانے کیلئے ایٹم بم یا میزائیل نہیں بلکہ آکسیجن کی ضرورت تھی۔ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اس دنیا میں اس وقت جو چیز نایاب ہوتی جارہی ہے وہ انسانیت ہے۔جوکہ بہت ہی خاص یا انتہائی مشکل حالات میں کہیں کہیں نمودار ہوجاتی ہے ،حالات کچھ درست ہوتے ہی مفادات اور طاقت کی جنگ جیسے ہی سر اٹھاتی ہے، انسانیت رخصت ہوجاتی ہے۔اس کو سمجھنے

مہنگائی کی بڑھتی شرح اور حکومتِ پاکستان

تحریر: سید علی رضا  اگر آپ کراچی کے باسی ہیں اور اشیاء ضرورت خریدنے کے لیے بازار جائیں تو آپکو ایک ہی چیز کی مختلف دکانوں سے  مختلف قیمتیں ملیں گی۔ ہر شخص  اپنے  رہائشی علاقے یا قریبی دکانوں سے خریداری کرنے کا خواہاں ہوتا ہے مگر پھر بھی دکاندار اپنی مرضی کی قیمتیں بتا کر شہریوں کو لوٹنے میں مہارت  رکھتے ہیں۔ آپ کسی پارک یا پکنک پوائنٹ پر جائیں تو وہاں بھی آپ کو کھانے پینے کی اشیاء مارکیٹ کی نسبت زیادہ دگنی

اردو اور مولوی عبدالحق

علیشاء پیر محمّد سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اردو بول سکتے ہیں یہ شعر اس تحریر میں شامل کرتے وقت خیال یہ نہیں تھا کہ اس شعر کے ذریعہ میرے قلم کو بابائے اردو مولوی عبدالحق جیسی عظیم شخصیت کو آج نوجوان نسل کے سامنے متعارف کروانے کا موقع ملے گا ۔ کیوں کہ ہمارے معاشرے کی بے حسی ہے کہ ہم ایک ایسے معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں جہاں اردو ادب کو پڑھنا وقت کا زیاں اور فضول سمجھا جاتا ہے…

میری ماں

شاہزیب خان گلاب جیسی خوشبو، چودھویں کے چاندجیسی چاندنی، فرشتوں جیسی معصومیت، سچائی کا پیکر، لازوال محبت، شفقت، تڑپ، قربانی جب یہ تمام لفظ یکجا ہوجائیں تو بن جاتا ہے تین لفظوں کا حرف ’’ ماں‘‘۔ ماں کے قدموں تلے جنت ہے، ماں کو مسکرا کر دیکھنے سے مقبول حج کا ثواب ملتا ہے۔ ماں، زندگی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے۔ ماں اور پھول میں کوئی فرق نہیں، ماں قدرت کا عطا کردہ بہترین عطیہ ہے۔ ایک انمول

معاشرتی حرام خوری

ياور عباس ہم آج پيسے کے ليے کيے جانے والے گناہوں کا ذکر کریں گے اورکوشش کریں گے کہ لوگ اس سے باز آجائيں۔ اسي تناظر ميں مجھے آج تاجدارِ کائنات امام النبيا حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ملی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ: "وہ گوشت جنت میں نہ جاسکے گا جس کی نشونما حرام مال سے ہوئی ہو، وہ دوزخ کا زیادہ مستحق ہے۔" اگر حديث کا پيغام ديکھيں اور اپنے آس پاس نظر دوڑائيں تو يقينا افسوس ہوگا کے

کامیاب انسان

شہود ظفر کامیاب ہونے کیلئے کچھ چیزیں بہت اہمیت کی حامل ہیں کامیاب ہونے کیلئے انسان کو فیصلہ کرنا بہت ضروری ہے اور فیصلہ کرنے کے بعد اس فیصلے پر قائم رہنا اور اسے مکمل کرنا بھی اتنا بھی ضروری ہے، فیصلے کے ساتھ انسان کا مقصد ہونا لازمی ہے جب کوئی انسان اپنی زندگی میں کوئی مقصد بنالیتا ہے تو وہ اسے ضرور مکمل کرتا ہے، اسکے ساتھ انسان کو بات کرنے کا طریقہ کہ لوگوں سے کس انداز میں بات کی جائے، اپنی بات لوگوں کو…

خواب

تحریر: شہود ظفر خواب کیا ہے؟ جو ہم دیکھتے ہیں وہ خواب ہے، یا پھر جو ہو سوچتے ہیں وہ خواب ہے؟ بہت سے لوگوں کو بہت سے خواب آتے ہیں، جن میں اچھے بھی ہوتے ہیں اور برے بھی۔ آج سے کچھ سال پہلے کی بات کی جائے تو پرانے لوگوں کا کہنا تھا کہ اچھے خواب آنا سہی ہے، برے خواب کو سہی نہیں سمجھا جاتا تھا۔ کچھ خواب ایسے ہوتے ہیں جو ساری زندگی انسان کو یاد رہتے ہیں جبکہ بہت سے خواب ایسے ہوتے ہیں جو اس پل میں آتے ہیں جب…

سلطان محمود غزنوی کون تھے؟؟

شاہ زیب خان محمد بن قاسم کے حملے کے کوئی تین سو سال بعد غزنی کے ایک مسلمان ترک بادشاہ نے ہندوستان پر لگاتار سترہ حملے کیے اور ہر بار فتح و نصرت نے اس کے قدم چومے وہ قلب ہند اور گجرات کا ٹھیاواڑ میں بحیرہ عرب کے ساحل تک جا پہنچا مگر اس نے اپنی سلطنت کو لاہور ہی تک محدود رکھا۔ یہ محمود غزنوی تھا جس کے کارناموں سے تاریخ کے صفحات مزین ہیں۔ محمود 971ء میں پیدا ہوا۔ چھ برس کا تھا کہ باپ غزنی کا بادشاہ بنا۔ پندرہ سال کی…

کامیاب زندگی کے بارہ اصول

ریحان تقی زندگی کو کامیاب طریقے سے بسرکرناہرانسان کی اولین ترجیح ہوتی ہے۔ اکثرلوگ اس ضمن میں پوری زندگی بسرکردیتے ہیں لیکن کامیاب زندگی کا خواب محض خواب ہی رہتاہے۔ انسان کو وہی سب کچھ کرناچاہیے جو اس کیلئے بہترہو اوراس کی زندگی میں رنگ لے کرآسکیں۔ آپ کو اگر کامیاب زندگی گزارنا ہے توان چند باتوں پرعمل کرنا ہ گا۔ اگران پرعمل کرنے کی حتی الامکان کوشش کریں گے توآپ کوایک کامیاب فردبنے میں کوئی چیزرکاوٹ نہیں

ہنر،وقت کی اہم ضرورت،ہاتھ سے بنے پھولوں کے زیورات

علیشاء پیر محمّد ﷲ تعالیٰ نے ہمیں زندگی میں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔انہی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہما رے ہا تھ ہیں جنھیں ہم روز مرہ کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں لیکن انھیں سمجھداری سے استعما ل کر کے بے شمار فوائد بھی حاصل کر سکتے ہیں۔انہی فوائد میں ہاتھ کا ہنر شامل ہے ،یوں تواس میں بہت سی چیزیں آ تی ہیں مثلاَ ہاتھ سے کشیدہ کا ری،سلاٰئی وغیرہ لیکن یہاں ذکر کچھ محتلف قسم کے ہنر کا ہے۔جس کے بارے میں بہت کم لوگ علم…