انسان دوستی اور پُرفتن مشینی دور
تحریر: محمد فیضان خان
جہاں اس پُرفتن دور میں انسان سے محبت، انسانیت کی فلاح و خیر خواہی اور انسانیت سے دوستی کے لئے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے افراد کی کمی نہیں، وہیں آج کی دنیا کی غلط فہمی یہ بھی ہے کہ جسمانی راحت ہی کو حقیقی خوش بختی اور کامیابی سمجھ لیا ہے اور انسان کے اصل تقاضوں کے نصف حصے کو نظرانداز کردیا ہے۔
اصل، واقعی نیک بختی اور کامیابی یہی ہے کہ انسان کی تمام خواہشات اور تقاضوں کا…