براؤزنگ صحت
صحت
پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ متعارف
مشی گن: پیشاب کا ایک نیا ٹیسٹ متعارف کرایا گیا ہے جس کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بائیوپسی (حیوی تشخیص) کے بغیر کی جاسکے گی۔ اس ٹیسٹ میں بیماری سے تعلق رکھنے والے 18 جینیات کو دیکھا جائے گا۔
مائی پروسٹیٹ اسکور 2.0 (ایم پی ایس 2) نامی…
ذہنی طور پر کٹھن نوکری دماغی بیماری سے بچانے میں معاون
اوسلو: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ذہنی طور پر کٹھن نوکری آپ کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے خدشات کو کم کرسکتی ہے۔
محققین نے ناروے کے اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 305 مختلف روزگار سے تعلق رکھنے والے 7000…
ہر 5 میں سے 1 فرد کو جگر کی چربی کا مرض لاحق ہونے کا انکشاف
برسٹل: ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد کے ایک نئی تحقیق میں جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جسے (fatty liver disease) کہا جاتا ہے۔
جگر کی چربی بنیادی طور پر شراب اور موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہے اور یہ عام طور پر 40 سے…
دانتوں کو کن حالتوں میں بُرش کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے؟
لندن: ایک ڈینٹسٹ نے 3 ایسی صورتیں بتائی ہیں جس میں دانتوں میں برش نہیں کرنا چاہیے۔
اسمارٹ ڈینٹل ایستھیٹکس کی کلینیکل ڈائریکٹر اور لندن اسکول آف فیشل ایستھیٹکس کی ڈائریکٹر ڈاکٹر شادی منوچہری نے اس وقت آن لائن بحث کو جنم دے دیا جب انہوں نے 3…
نوجوانوں کے تیزی سے بڑھاپے کا شکار ہونے کا انکشاف
واشنگٹن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آج کے دور میں نوجوان تیزی سے بڑھاپے کی طرف بڑھ رہے ہیں، جس سے کینسر میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین نے پایا کہ 1950 اور 1954 کے درمیان پیدا ہونے والے افراد کے مقابلے…
بچوں پر اسمارٹ فون کی لت کے ہولناک منفی اثرات پڑتے ہیں
آکسفورڈ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ فونز، آئی پیڈ اور ویڈیو گیمز کی لت کا شکار بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔
سائیکوسس ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق ٹوٹ جاتا…
محبت سرحدوں کو عبور کرتی ہے، صحت کی دیکھ بھال کی سفارت کاری کی شفا بخش طاقت
یہ بہت بڑی صلاحیت کے ساتھ ایک چھوٹی سی تحریک ہے۔ ڈاکٹر، ہسپتال اور غیر منافع بخش تنظیمیں بھارت میں طبی علاج کے خواہاں پاکستانیوں کی مدد کے لیے سرحدوں کے اس پار پہنچ رہی ہیں۔۔۔ کیونکہ وہ تقسیم شدہ زمین سے پیدا ہونے والی دو قوموں کے درمیان…
امریکا: نوعمر افراد میں خودکشی کے رجحان میں ہولناک اضافہ
واشنگٹن: امریکا میں نوعمر افراد میں خودکشی کی شرح 20 سال میں ہولناک حد کو جاپہنچی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نئے مطالعے نے ظاہر کیا ہے کہ دو دہائیوں کے دوران 10 سے 19 سال کی عمر کے 47,000 امریکیوں نے خودکشی کی اور ہر سال اس میں تیزی سے…
ہفتے میں دو مرتبہ ورزش بے خوابی کے خطرات ٹالنے میں معاون
لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہفتے میں دو یا زیادہ بار ورزش کرنے سے بے خوابی کے خطرات میں نمایاں کمی لائی جاسکتی ہے۔
برطانیہ کے امپیریل کالج لندن اور آئس لینڈ کی ریکیاویک یونیورس کے محققین نے 9 یورپی ممالک کے 4339 افراد کے ڈیٹا کا…
شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا باعث قرار
ہانگزو: ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔
چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو اس طرح متاثر کرتی…