براؤزنگ صحت

صحت

کورونا وائرس، دُنیا بھر میں 11 ہزار سے زائد اموات

واشنگٹن: کورونا وائرس کا پھیلائو جاری، 185 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار 402 ہوگئی جب کہ 2 لاکھ 76 ہزار 104 افراد متاثر ہیں۔ یہ عالمی وبا اٹلی پر آفت بن کر ٹوٹی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 32 ہوگئی جب کہ 47 ہزار 21

400روپے میں دستیاب کافی اسمارٹ رہنے کے لیے مفید ہے، تحقیق

لندن: آج کل برطانیہ میں کافی میں مکھن شامل کر کے وزن کم کرنے کا جنون اپنے عروج پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کافی کوئی عام کافی نہیں اسے بٹر کافی کے نام سے مشہورکیا گیا ہے یہ کافی اس وقت نہ صرف وزن کم کرنے کے لیے مقبول ہے بلکہ اس کا

کورونا کے خلاف کون سی دوا کام آئی، چینی حکام کا حیران کن دعویٰ

بیجنگ: چینی حکام کے مطابق فلو کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی جاپانی دوا سے کورونا وائرس کے علاج میں کافی مدد ملی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک اعلیٰ اہلکار شِن مِن نے دعویٰ کیا کہ فلو میں استعمال ہونے والی

سعودی عرب: کورونا وائرس کے خلاف نئی حکمت عملی

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا کے خلاف موثر حکمت عملی اپنا لی۔ پانچ زبانوں میں آگہی مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جوں جوں کورونا وائرس کے اثرات بڑھتے جارہے ہیں، مختلف ممالک اپنے اپنے انداز میں اس کے خلاف حکمت عملی وضع کر رہے

کورونا متاثرین کی تعداد 332، دو اموات

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 332 ہوگئی جبکہ وائرس نے 2 افراد کی جان لے لی، مرنے والے افراد میں ایک کا تعلق مردان اور دوسرے کا ہنگو سے تھا۔ پنجاب میں وائرس سے 33، بلوچستان میں 45، خیبرپختونخوا 19، گلگت

سینیٹائزر کے نقصانات، استعمال میں اعتدال ضروری

کراچی: جلدی امراض کے ماہرین نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ سینیٹائزر کا زیادہ استعمال جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے جہاں ماہرین بار بار ہاتھ دھونے کے ساتھ سینیٹائزر استعمال کرنے کی تلقین

کے پی کے میں کرفیو نہیں لگائیں گے، وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی کرفیو نہیں لگائیں گے، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں گھومنے پھرنے نہیں بلکہ محدود رہنے کے لیے دی ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تمام بڑی

کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کرونا کی لپیٹ میں

اوٹاوہ: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں. کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی اہلیہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی، انہوں نے لکھا کہ اہلیہ میں وائرس کی

پولیو بے قابو، دو نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کورونا کے بعد پولیو بھی بے قابو ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ملک میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، قومی ادارہؑ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں برس ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ ملک میں دو نئے پولیو کیسز

پنجاب کی جیلوں میں ایڈز سے ایک اور مریض ہلاک۔

لاہور: پنجاب کی جیلوں میں ایڈز بے قابوہونے لگا،لاہور کی کیمپ جیل میں ایڈز کا ایک اور مریض زندگی کی بازی ہارگیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم بابر ولد دلاور کے خلاف منشیات کا مقدمہ درج تھا۔ بابر کی طبیعت اچانک بگڑنے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا