براؤزنگ صحت
صحت
کورونا وائرس، اقوام متحدہ کا حیران کن انکشاف
نیویارک: اقوام متحدہ نے اپیل کی ہے کہ کرونا سے متعلق غلط اطلاعات یا افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے کیونکہ یہ معاملہ اب گھمبیر صورت اختیار کرگیا اور وبا اس کی وجہ سے ہی تیزی سے پھیل رہی ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں!-->…
کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈر
واشنگٹن: امریکا کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی بیکٹن ڈکنسن اینڈ کو کا کہنا ہے کہ انہیں برطانوی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کی ویکسی نیشن پروگرام کے لیے 6 کروڑ 50 لاکھ انجیکشنز کا آرڈر موصول ہوا ہے۔
کمپنی کے مطابق برطانوی حکومت نے ویکسی نیشن!-->!-->!-->…
آتش بازی سے نکلنے والے ذرات پھیپھڑوں کےلیے خطرناک
نیویارک: تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ آتش بازی سے نکلنے والے زہریلے ذرات پھپپھڑوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں اور تواتر سے جسم میں داخل ہوکر کینسر کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔
نیویارک یارک یونیورسٹی کے شعبہ برائے ماحولیاتی!-->!-->!-->…
ایک اور ویکسین کی آزمائش کامیاب
فرینکفرٹ: جرمنی کی بائیو ٹیک فرم بائیو این ٹیک اور امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی فائزر کی تیار کردہ ویکسین کی مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔
فائزر کی تیار کردہ ویکسین دنیا بھر میں اس وقت تیاری اور ٹیسٹ کے مراحل میں موجود 17 ویکسینز میں سے ایک!-->!-->!-->…
فضائی آلودگی میں کمی سے امراضِ قلب کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے، تحقیق
لندن: طویل مدت تک آلودہ فضا میں رہنے سے امراض قلب کے خطرات میں کئی گنا اضافہ ہوجاتا ہے تاہم آلودگی میں معمولی کمی سے بھی دل کے مرض سے متعلق خدشات میں کمی واقع ہوتی ہے۔
محققین نے 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے 35 سے 70 برس تک عمر کے 1 لاکھ!-->!-->!-->…
کن لوگوں کو کورونا وائرس نقصان نہیں پہنچا سکتا؟
اسٹاک ہوم: کورونا وائرس کے حوالے سے سوئیڈن کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں قوت مدافعت مضبوط کرلینے والے افراد کورونا کا شکار نہیں ہوسکتے اور اس وجہ سے انہیں اینٹی باڈیز ٹیسٹ کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی۔حال ہی میں کیرولنسکا!-->…
سڈنی : ایک سگریٹ لائٹر نے درجنوں افراد کورونا کا مریض بنا دیا
سڈنی : آسٹریلیا میں ایک لائٹر نے درجنوں لوگوں کو کورونا وائرس میں مبتلا کردیا، ایک ہوٹل کا عملہ اس کورونا زدہ لائٹر کو بار بار استعمال کرتا رہا۔
کوروناوائرس کا پھیلاو جہاں کئی خوفناک خبریں لایا ہے وہیں اس کے پھیلاؤ کی وجہ بننے والی کئی!-->!-->!-->…
کورونا وائرس کو گمراہ کرکے اصل خلیوں کو بچانے والی ’نینو اسفنج‘
بوسٹن: سائنسدانوں نے ایسے نینو ذرّات تیار کرلیے ہیں جن پر پھیپھڑوں یا امنیاتی نظام (امیون سسٹم) کے خلیوں کی جھلی (سیل ممبرین) چڑھادی گئی ہے جس کی بناء پر وہ کورونا وائرس کو گمراہ کرکے ناکارہ بناسکتے ہیں۔
نینومیٹر پیمانے کے ان ذرّات کے!-->!-->!-->…
کیا ڈیکسا میتھاسون کورونا وائرس کے علاج میں معاون ہے؟
لندن: برطانیہ میں ہونے والے چند کامیاب تجربات کے بعد ڈیکسا میتھاسون نامی دوا کو کورونا کے علاج میں مفید قرار دیا جا رہا ہے۔ماہرین امید ظاہر کر رہے ہیں کہ جلد یہ دوا وافر مقدار میں دستیاب ہوگی، ایک ہسپانوی کمپنی نے ایک ماہ میں ڈیکسا!-->…
کورونا وائرس ، وٹامن سی کا استعمال کریں، طبی ماہرین
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے طبی ماہرین نے وٹامن سی استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ طبی ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ کورونا سے بچنا چاہتے ہیں تو وٹامن سی کا استعمال کریں، وٹامن سی سپلیمنٹس سے حاصل کرنے کے بجائے غذا کے طور پر حاصل کرنا زیادہ بہتر!-->…