براؤزنگ صحت

صحت

اسموگ کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بھی بن سکتا ہے

لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن کے چیئرمین علی اکبر قریشی نے کہا کہ اسموگ کے خدشے پر اینٹوں کے بھٹے دو ماہ بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسموگ کی بڑی وجہ ٹریفک ہے، متعلقہ محکمہ دھواں چھوڑنے والی

کورونا، صحتیاب مریضوں میں مختلف بیماریاں پیدا ہونے کا انکشاف

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کو شکست دینے والے افراد میں اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا سے نجات پانے کے بعد متاثرین کو بخار، قبض یا ہیضے، شدید تھکاوٹ، دماغ میں دھند چھائے ہونے کا

کورونا، ماہرین نے عینک پہننے والوں کو خوشخبری سنا دی

چینی ماہرین نے اپنی ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ عینک پہننے والوں کو کورونا وائرس لاحق ہونے کا خطرہ دوسروں کی نسبت کئی گنا کم ہوتا ہے۔تحقیق کے لیے عینک پہننے والے ہزاروں مرد و خواتین کا جائزہ لیا گیا تو پتہ چلا کہ کم از کم 8 گھنٹے عینک پہننے

لاکھوں افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہو سکتے ہیں،ماہرہن

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طبی ماہرین کی جانب سے کورونا سے صحت یاب لاکھوں افراد میں گردوں کے امراض کے خطرے کا انتباہ سامنے آیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کو ممکنہ طور پر گردوں کے ڈائیلاسز یا پیوند کاری کی

کورونا کا موسمی بیماری بننے کا امکان

بیروت/ دوحہ: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سرما اور زکام کا موسم اب سردی ، زکام اور کورونا وائرس کا موسم بن سکتا ہے۔لبنان اور قطر میں سائنس دانوں کے تحقیقاتی مقالے کے مطابق معتدل موسم والے علاقوں میں سردیوں کے دوران کووڈ 19 کا پھیلاؤ بہت تیز

روسی حکام نے کورونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی

روس نے دنیا کی پہلی رجسٹرڈ کورونا وائرس ویکسین کی ابتدائی کھیپ اپنے تمام شہروں، دیہاتوں اور دور دراز کے علاقوں میں بھجوانی شروع کردی ہے۔اطلاعات کے مطابق سپتنک وی ویکسین کی افادیت اور حفاظت کی جانچ کے ساتھ روسی حکومت کا منصوبہ ہے کہ ویکسین

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی

ملک بھر میں کورونا بحران جاری ہے، پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 29534 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 548 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 5 افراد

فیس ماسک سے متعلق حیران کن انکشاف

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے نئی تحقیق کے ذریعے فیس ماسک کو کرونا کے خلاف ایک قسم کی خام ویکسین قرار دے دیا جو مہلک وائرس کے اثرات اور خطرات کو کم کردیتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا یونیورسٹی کے محققین نے فیس

برطانیہ میں اینٹی کورونا ویکسین کا ٹرائل روک دیا گیا

برطانیہ نے کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائل کے دوران رضاکاروں میں غیر متوقع بیماری کے اظہار کے بعد یو کے فارما فرم آسٹرا زینیکا نے ٹرائل کو روک دیا ہے۔برطانیہ کے ایک تحقیقی ادارے کارپوریٹ نے آکسفورڈ کالج کے اشتراک کے ساتھ جو کوویڈ19 کی ویکسین

دنیا کی پہلی کورونا ویکسین سے متعلق اہم پیشرفت

روسی رکن پارلیمنٹ اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ ولادیمر زرینووسکی نے رضاکارنہ طور پر کورونا ویکسین لگوائی، مذکورہ ویکسین کے ٹرائل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق ولادیمر نے وہ کرونا ویکسین خود پر آزمائش کے لیے لگوائی ہے جس سے