براؤزنگ صحت
صحت
پنجاب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا
لاہور میں 36گھروں اور 43 کمرشل مقامات پر ڈینگی لارواپایا گیا، راولپنڈی کے 309گھروں اور 367مقامات پر لاروا موجود ہے۔ ڈینگی متاثرین کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں ڈینگی بخار کے 5 مزید کیسز رپورٹ!-->…
شہد میں واقعی شفا ہے: سائنس سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا
آکسفرڈ: برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کھانسی اور زکام میں کسی بھی دوسری دوا کے مقابلے میں شہد زیادہ مفید ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے ماہرین کی اس تحقیق کے نتائج ’’بی ایم جے ایویڈنس بیسڈ میڈیسن‘‘ کے تازہ شمارے میں آن!-->…
دنیا کا مہلک ترین جانور آپ کے گھر میں موجود
ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی ایسا جانور جو نہایت مہلک ہو اور ہم اسے اپنے گھر میں پالنے لگیں؟ لیکن تشویش کی بات تو یہ ہے کہ اس جانور کو پالنے کی ضرورت بھی نہیں پڑتی، یہ تو خود ہی بن بلائے گھر میں گھسا چلا آتا ہے اور آپ چاہے کہیں بھی چھپ!-->…
کورونا وائرس انسان کو دوبارہ بیمار کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائنسدانوں نے بتا دیا
واشنگٹن : مدافعتی نظام تمام جراثیموں کو یکساں طور پر یاد نہیں رکھتا مگر ہمارے جسمانی خلیات بظاہر کورونا وائرس کا بہت سنجیدگی سے تجزیہ کرتے ہیں۔
کورونا وائرس کے حوالے سے مدافعتی ردعمل کی مانیٹرنگ کرنے والے سائنسدانوں نے اب مضبوط اور!-->!-->!-->…
کورونا، حتمی ویکسین تک پہنچنے کے لیے تقریباً ایک سال لگے گا، ماہرین
پیٹر نامی آسٹریلوی ماہر کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کے لیے ایک سال تک انتظار کرنا ہوگا جلد ویکسین کی بناوٹ کے اصول میں مفی اثرات کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ نیشنل آسٹریلین یونیورسٹی کے پروفیسر پیٹر نے کہا کہ صبر سے ویکسین کی تیاری ضروری!-->…
کورونا وائرس، نئی لہر پہلے سے زیادہ خطرناک اور مختلف ہوگی،عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کی نئی لہر پہلے سے زیادہ خطرناک اور مختلف اداز سے نمودار ہوگی اور اس سے متاثر ہونے والے افراد وہ ہوں گے جن میں سے کورونا وائرس کوئی بھی علامات موجود نہیں ہوتیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق وبا کی نوعیت اب!-->…
کورونا ویکسین ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ کامیاب
روس کے واچ ڈاگ روسپوٹریبنڈزر سربراہ انا پوپووا کا کہنا ہے دوسرے مرحلے میں کامیابی کے ساتھ کلینکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جن لوگوں نے ویکسین کی خوراک لی ہے انہیں کسی طرح کا مسئلہ نہیں ہوا۔انا پوپووا کا کہنا تھا کہ رضا کاروں کے!-->…
کورونا وائرس نے بچوں پر حملے تیز کردیے
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں نئے کورونا کے اعداوشمار کے مطابق 3 اگست تک کورونا کے جتنے کیسز رپورٹ ہوئے ان میں 7.3 فیصد بچے ہیں، بچوں میں کورونا کا پھیلاؤ پہلے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا میں!-->…
ای سگریٹ پینے والوں میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا
غیر ملکی ماہرین نے برقی سگریٹ کا استعمال کرنے والے نوجوانوں کے کورونا وائرس سے بہت جلد اور شدت سے متاثر ہونے کا دعویٰ کردیا۔اسٹینفورڈ اسکول آف میڈیسن کے تحقیق کاروں نے یہ دعویٰ اپنی حالیہ تحقیق میں کیا ہے، جو 11 اگست کو جرنل آف ایڈولیسینٹ!-->…
موٹاپے کے شکار افراد کے لیے بری خبر
ماہرین کو خدشہ ہے کہ موٹاپا ویکسین کی تاثیر اور اس کے اثرات کو کم کرسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ کرونا کے شکار فربہ افراد سے متعلق تشویش ہے رپورٹ کے مطابق اگر کوئی کورونا کی ویکسین بن بھی جائے تو اسے موٹاپے کے شکار افراد پر کیسے استعمال کریں گے!-->…