براؤزنگ صحت

صحت

خشک میوہ جات بیماریوں کیخلاف اور وزن میں کمی کیلئے موثر قرار

نیویارک: خشک میوہ جات جہاں خاصے گراں ہیں، وہیں یہ ناصرف وزن میں کمی کا باعث بنتے ہیں بلکہ بیماریوں کے خلاف موثر غذا بھی ثابت ہوتے ہیں، نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، انہیں خشک میوہ جات زیادہ کھانے پر غور…

چہل قدمی مسلسل کمر درد کا بہترین علاج قرار

سِڈنی: نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چہل قدمی مسلسل کمر درد سے نمٹنے کا ایک سستا اور آسان علاج ثابت ہوسکتی ہے۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ لوگ جنہوں نے ہفتے میں پانچ بار اوسطاً 30 منٹ چہل قدمی کے ساتھ فزیو تھراپسٹ سے کوچنگ لی تھی،…

چینی سائنس دان ذیابیطس کا علاج ڈھونڈنے میں کامیاب

بیجنگ: چین سے تعلق رکھنے والے سائنس دان ذیابیطس کا علاج ڈھونڈنے میں کامیاب، چینی محققین نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ذیابیطس ٹائپ 2 کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سائنس دانوں نے 2021 میں 59 سالہ شخص پر سیل…

پاکستان میں خسرہ اور نیگلیریا پھیلنے کا خدشہ، ہدایت جاری

اسلام آباد: قومی ادارۂ صحت نے خسرہ اور نیگلیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈوائزری خسرہ اور نیگلیریا کی روک تھام کے حوالے سے بروقت اور مناسب اقدامات کی غرض سے صحت کے متعلقہ اداروں کو…

زیادہ وزن کی حامل خواتین کو لاحق فالج کے خطرات سے متعلق انکشاف

ہیلسنکی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن خواتین کا وزن نوعمری یا 55 سال تک کی عمر میں زیادہ ہوتا ہے، ان میں خون جمنے کی وجہ سے فالج کا خطرہ بھی زیادہ ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فن لینڈ کے محققین کی طرف سے کیا گیا یہ مطالعہ 50 سالہ…

امرا کو کینسر کے خطرات زیادہ لاحق ہونے کا انکشاف

ہیلسنکی: امرا کو کینسر کے خطرات زیادہ لاحق ہوتے ہیں، یہ انکشاف نئی تحقیق میں ہوا ہے۔ امیر لوگوں کو غریبوں کے مقابلے میں جینیاتی طور پر کینسر کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ فن لینڈ کی یونیورسٹی آف ہیلسنکی میں کی گئی تحقیق میں سماجی و معاشی مرتبے…

ہڈی کے کینسر کے علاج میں بڑی پیش رفت، نیا طریقہ دریافت

لندن: ہڈی کے کینسر کے علاج کے سلسلے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سائنس دانوں نے امیونوتھراپی کی ایک نئی قسم وضع کی ہے، جو ہڈی کے کینسر کا علاج کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی جانب سے وضع کیے جانے والے اس…

ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھانے کا باعث قرار

اسٹاک ہوم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جسم پر ٹیٹو بنونا لمفوما کے خطرات میں 21 فیصد تک اضافہ کردیتا ہے۔ لمفوما خون کے کینسر کی ایک ایسی قسم ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے۔ دنیا میں بڑھتی مقبولیت کے ساتھ ٹیٹو بڑے پیمانے پر…

فضائی آلودگی کے باعث نوزائیدہ بچوں کے وزن میں کمی کا انکشاف

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوزائیدہ بچوں کے کم وزن کی بڑی وجہ بڑھتی فضائی آلودگی بن رہی ہے۔ ہیبریو یونیورسٹی میں وبائی امراض کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں حمل کے دوران فضائی آلودگی سے نمائش اور کم پیدائشی وزن کے درمیان…

مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس صحت مند افراد کے لیے نقصان دہ قرار

بیجنگ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ صحت مند افراد جو روزانہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس کھا رہے ہیں، ممکنہ طور پر یہ ان کے لیے فائدہ مند نہیں بلکہ مضر ہے۔ چین کی سُن ییٹ-سین یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ صحت مند دل…