براؤزنگ صحت
صحت
نیند کی کمی کے دماغ پر اثرات سے متعلق حیران کن انکشاف
کراچی: سائنس دانوں نے نیند کی کمی کے شکار افراد کے دماغ میں ہونے والے ایک غیر معمولی اور حیرت انگیز عمل کو دریافت کیا ہے۔نئی سائنسی تحقیق کے مطابق ناقص نیند کے بعد توجہ مرکوز رکھنے میں دشواری، سست ردعمل اور سوچنے کی صلاحیت میں کمی محض تھکن!-->…
پاکستان اور انڈونیشیا میں طبی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد/ جکارتہ: وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے انڈونیشیا کا دورہ کیا جس میں طب سے متعلق تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال جکارتہ پہنچے جہاں پاکستان کے سفیر برائے انڈونیشیا نے وزیر صحت کا استقبال!-->…
سبزیاں کھائیں، خود کو کینسر سے بچائیں
کراچی: کُچھ سَبزیاں ایسی ہیں، جن میں موجود قُدرتی اَجزاء (اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر، اور فائٹو کیمیکلز) کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔پھول گوبھی، بند گوبھی میں Sulforaphane ہوتا ہے جو کینسر کے خلیات کی افزائش کو سُست!-->…
بچے کے سینے سے بغیر سر والا بچہ نکالنے کی کامیاب سرجری
رحیم یار خان: پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے شیخ زید اسپتال میں پانچ سالہ بچے کے سینے سے بغیر سر والا بچہ سرجری کے بعد کامیابی سے نکال دیا گیا۔بی بی سی اردو کے مطابق پیچیدہ سرجری پیر کو ڈاکٹر سلطان اویسی نے سرانجام دی۔ڈاکٹر سلطان کے مطابق!-->…
پانی کی پلاسٹک بوتلیں کتنی خطرناک، ماہرین کا انتباہ
کراچی: نئی تحقیق کے مطابق روزمرہ کی استعمال کی اشیاء سے نکلنے والے مائیکرو پلاسٹک براہ راست لبلبے کو نقصان پہنچاسکتی ہے۔گزشتہ مطالعوں میں مائیکرو پلاسٹکس کو صحت کے متعدد مسائل سے جوڑا گیا ہے۔ ان مسائل میں ہارمون میں خلل، ذیابیطس، فالج اور!-->…
17 سالہ نوجوان کا عظیم عطیہ، 2 لوگوں کو بینائی واپس مل گئی
کراچی: انسانیت کی خدمت اور ایثار و قربانی کی ایک ایسی داستان کراچی میں رقم ہوئی ہے، جس نے انسانیت کے لیے جینے کی نئی امید پیدا کردی ہے۔گزشتہ دنوں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں ایک 17 سالہ نوجوان، شیر!-->…
وزن گھٹانے والی ادویہ کا استعمال خطرناک بھی ہوسکتا ہے
لندن: آج کل مٹاپے کا شکار اکثر افراد وزن کم کرنے کی خواہش میں مبتلا ہیں، اس کے لیے وہ مختلف طریقوں اور ادویہ کو آزماتے ہیں۔ یہ امر اُن کی صحت کے لیے خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔ایک تازہ ترین سروے میں معلوم ہوا ہے کہ کم از کم 16 لاکھ برطانویوں نے!-->…
کراچی میں پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح ہوگیا
کراچی: شہر قائد میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کردیا۔وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید!-->…
کینسر مریضوں کو مفت ادویہ فراہمی کیلئے بڑی پیش رفت
کراچی: کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویہ فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں وفاقی سیکریٹری صحت نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان کے کینسر مریضوں کو مفت ادویہ!-->…
سبزیاں پروسٹیٹ کینسر سے بچاؤ میں معاون قرار
کراچی: پرو بائیوٹکس اور سبزیوں سے بھرپور غذا کم تیزی سے پھیلنے والے پروسٹیٹ کینسر سے بچنے مدد دے سکتی ہے۔تحقیق میں محققین پیٹ اور پروسٹیٹ کے درمیان تعلق تلاش کرنا چاہتے تھے۔ جس کی وجہ سے ان کی توجہ اس بات پر تھی کہ آیا فائٹوکیمیکل سے!-->…