براؤزنگ صحت

صحت

یورپین میڈیسنز ایجنسی نے ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین کو محفوظ قرار دے دیا

ایمسٹرڈیم: یورپی یونین کے مرکزی طبّی ادارے یورپین میڈیسنز ایجنسی نے ایسٹرازینیکا کمپنی کی بنائی ہوئی کووِڈ 19 ویکسین کو مؤثر اور محفوظ قرار دے دیا۔ ان خیالات کا اظہار ای ایم اے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر، ایمر کُک نے آن لائن پریس کانفرنس میں…

ممتاز پاکستانی معالج اور منتظم، سیمی جمالی کے لیے بڑا اعزاز

کراچی: دسمبر 2019 سے چین میں وارد ہونے والی کورونا وبا سے اب تک 12 کروڑ کے قریب لوگ دُنیا بھر میں متاثر ہوچکے ہیں۔ 25 لاکھ سے زائد لوگ اس کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ اس وبا سے نبردآزما ہونے، اس کی روک تھام اور لوگوں کو اس سے بچانے میں دُنیا بھر…

نظام ہضم کا متاثر ہونا کورونا کی علامت ہوسکتا ہے

ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے نہایت تباہ کن اثرات نظام ہضم پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہونے والے 53 فیصد مریضوں میں نظام ہضم کی کم ازکم ایک علامت وبا کے دوران سامنے

بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل شروع

اسلام آباد/ کراچی: پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہوگیا۔ سیکریٹری ہیلتھ پنجاب محمد عثمان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر 104 ویکسی نیشن…

اسٹریس، ایک وبا: کیا محمد شاہ نواز کے پاس اس کا حل موجود ہے؟

اسٹریس ایک حقیقت ہے، ذہن میں ہونے والی کیمیائی تبدیلیاں ہمارے جسم پر اثرات مرتب کرتی ہیں، جس کی سائنسی بنیادوں پر پیمائش کی جاسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار Learning اور Personality development کے میدان میں سرگرم معروف ٹرینر محمد شاہ نواز نے…

ایسٹرا زینیکا ویکسین کی مزید افادیت سامنے آگئی

آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین سے متعلق نئی تحقیق سامنے آگئی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف بھی بہت زیادہ…

ویکسین لینے کے باوجود بھی وائرس ہونے کا خدشہ

کورونا وائرس کی ویکسین لینے کے باوجود بھی وائرس ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔تفصِلات کے مطابق برطانوی ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر پروفیسر جوناتھن نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر رسیدہ افراد میں ویکسینیشن کے بعد معدافتی نظام مضبوط ہونے میں 3 ہفتے لگ

کورونا وائرس میں اب تک 122 تبدیلیاں آچکی ہیں

کراچی: کورونا وائرس بہت تیزی سے تبدیل ہورہا ہے اور اب تک اس میں 122 بار تبدیلیاں آ چکی ہیں، یہ بات کراچی ریسرچ سینٹر کے ڈاکٹر اقبال چوہدری نے وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ڈاکٹر اقبال چوہدری کا کہنا تھا

کورونا وائرس کی نئی قسم، بچے آسان ہدف

سائنسدانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم پرانی اقسام کے مقابلے میں بچوں کو زیادہ آسانی سے متاثر کر سکتی ہے۔ ماہرین نے اب تک کے ڈیٹا کی بنیاد پر کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم بچوں میں زیادہ تیزی سے پھیل سکتی ہے۔برطانوی