براؤزنگ صحت
صحت
پاکستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، مزید 35 افراد جان سے گئے
اسلام آباد:کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 30 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے، یہاں کورونا کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے…
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید اضافہ
اسلام آباد:پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد ایک بار پھر بڑھ رہی ہے اور مثبت کیسز کی شرح3.65فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید25اموات اورایک ہزار 737 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کے مطابق کورونا…
خطرے کی گھنٹی بج گئی ، پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر شروع
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسد عمر نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا کہ 2 ہفتے پہلے کہا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ماڈلز چوتھی لہر کے آغاز…
این سی او سی نے ملک میں کورونا کی مختلف اقسام موجود ہونے کی تصدیق کردی
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام ڈیلٹا (بھارتی)، بیٹا (جنوبی افریقی)، اور الفا (برطانوی) کی موجودگی اور مئی اور جون میں ان کے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
عالمی ادارہ…
پاکستان میں کورونا سے مزید 17 افراد چل بسے، مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…
کورونا وبا نےمزید 25 افراد کی جان لے لی، 830 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ گزشتہ روز 830 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 37 ہزار 364 ٹیسٹ…
پاکستان میں کوروناکے مزید 1347 کیسز،19افراد جان کی بازی ہارگئے
اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 19 اموات اور ایک ہزار 347 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 2.97 فیصد رہی۔
کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار427اورمثبت کیسز کی تعداد 9…
کورونا وائرس دماغی توازن خراب کر سکتا ہے،
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس آپ کے دماغ کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دماغی ٹشوز سے محرومی کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس طرح سونگھنے اور چکھنے کی حس!-->…
پاکستان میں کورونا سے اموات میں اضافہ ، مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے اموات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور کووڈ کے باعث مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر…
ملک میں کوروناوائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک میں کوروناوائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 979 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 062 ٹیسٹ…