براؤزنگ صحت
صحت
سائنو فارم، سائنو ویک کی دوسری ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دینے کا اعلان
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سائنو فارم اور سائنو ویک کے دوسرے ڈوز میں 6 ہفتوں کا وقفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائی جانے والی ویکسین سائنو فارم…
کورونا کے باعث ملک بھرمیں مزید 27اموات،ایک ہزار663نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید 27اموات اورایک ہزار663نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 1.69 فیصد رہی۔
کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 34 اور مثبت کیسز کی تعداد9لاکھ 49 ہزار838…
سندھ میں فائزر ویکسین کی ضلعی سطح پر تقسیم شروع
کراچی: محکمہ صحت سندھ کی جانب سے فائزر ویکسین کی ضلعی سطح پر تقسیم شروع کر دی گئی ہے۔
حکام محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایس آئی یو ٹی کو فائزر ویکسین کے 3 ہزار ڈوز فراہم کیے گیے ہیں جبکہ ڈاؤیونیورسٹی اوجھا اسپتال کو 2 ہزار ڈوز فراہم کیے گئے…
ملک کے مختلف شہروں میں کوروناویکسی نیشن دوبارہ شروع
اسلام آباد :ملک کے اکثر شہروں میں کورونا ویکسی نیشن دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ ویکسین کی قلت کے باعث کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک بھر میں اتوار کو ویکسی نیشن معطل رہی۔
ملک میں ویکسین کی وقتی قلت کے سبب موبائل ویکسینیشن سروس بھی معطل کر دی…
سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع ہوگا
کراچی:سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع کیا جائے گا۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ کو وفاق کی جانب سے سے فائزر ویکسین کی 12 ہزار ڈوز ملی ہیں جب کہ فائزر ویکسین صوبے کے 7 بڑے سرکاری اسپتالوں میں لگائی جائے گی جن میں کراچی کا…
ملک میں کورونا اموات میں غیر معمولی کمی،3 ماہ بعد ایک روز میں 27 افراد جاں بحق
اسلام آباد: کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے، ملک میں کورونا سے اموات میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او…
کورونا ویکسین کی کمی، کراچی کے بیشتر ویکسینیشین سینٹرز بند
کراچی: کورونا ویکسین کی کمی کے باعث کراچی کے بیشتر ویکسینیشن سینٹرز بند کردئیے گئے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کورونا ویکسین کی کمی کے باعث چھوٹے ویکسینیشن سینٹرزکوبند کیا گیا ہے، وفاق سے ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث سینٹرزبند کیے گئے۔ محکمہ…
پاکستان میں کورونا مزید 46 افراد کی جان لے گیا
اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید46 اموات اور1ہزار119 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد21 ہزار874 اور مثبت کیسز کی تعداد 9لاکھ45 ہزار184 ہوگئی ہے۔
ایکٹو کیسز کی تعداد36ہزار215ہے…
ملک میں کورونا کے باعث مزید46 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
اسلام آباد: ملک میں کورونا کے وار تاحال جاری ہیں جس سے مزید46 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے جب کہ وبا سے متاثرہ نئے کیسز کی شرح 2.46 فیصد تک آگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…
پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کا آغاز،اسلام آباد میں مرکز قائم
اسلام آباد: پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا ہے،ویکسین صرف دل ،جگر، گردے سمیت دائمی امراض میں مبتلا افراد کو لگےگی۔
محکمہ صحت نے ہدایت کی ہے کہ فائزر ویکسین لگوانے کیلئے میڈیکل ریکارڈ ہمراہ لائیں۔ فائزر ویکسین آج سے صرف ایف…