براؤزنگ صحت
صحت
پاکستان میں کورونا مزید 46 افراد کی جان لے گیا
اسلام آباد: عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب ملک بھرمیں مزید46 اموات اور1ہزار119 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد21 ہزار874 اور مثبت کیسز کی تعداد 9لاکھ45 ہزار184 ہوگئی ہے۔
ایکٹو کیسز کی تعداد36ہزار215ہے…
ملک میں کورونا کے باعث مزید46 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
اسلام آباد: ملک میں کورونا کے وار تاحال جاری ہیں جس سے مزید46 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے جب کہ وبا سے متاثرہ نئے کیسز کی شرح 2.46 فیصد تک آگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…
پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کا آغاز،اسلام آباد میں مرکز قائم
اسلام آباد: پاکستان میں فائزر ویکسین لگانے کا آغاز ہوگیا ہے،ویکسین صرف دل ،جگر، گردے سمیت دائمی امراض میں مبتلا افراد کو لگےگی۔
محکمہ صحت نے ہدایت کی ہے کہ فائزر ویکسین لگوانے کیلئے میڈیکل ریکارڈ ہمراہ لائیں۔ فائزر ویکسین آج سے صرف ایف…
وزیر صحت سندھ کی سربراہی میں ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے سلسلے میں اجلاس
کراچی: وزیر صحت سندھ و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی سربراہی میں ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے سلسلے میں اجلاس ہوا۔
اس موقع پر سیکریٹری صحت سندھ ڈاکٹر کاظم جتوئی، پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت قاسم سراج سومرو، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اور دیگر…
کورونا مریضوں کو فائزر ویکسین لگانے سے روک دیا گیا
وزارت صحت نے کورونا ویکسین فائزر کے حوالے سے گائیڈلائنز جاری کر دیں ، کورونا مریضوں کو فائزر ویکسین لگانے سے روک دیا گیا، بخار میں مبتلا افراد کو فائزر ویکسین نہ لگائی جائے ، شدید الرجی کا شکار افراد کو بھی فائزر مت لگائیں، عازمین حج، سٹڈی!-->…
فوج میں جانے کی خواہش تھی لیکن خواب پورا نہ ہوسکا، ڈاکٹر ادیب رضوی
کراچی: ڈاکٹر ادیب رضوی بے شمار لوگوں کو علاج کے ذریعے موت کے منہ سے بچاچکے ہیں۔ رب العزت نے آپ کے ہاتھوں میں بے حد شفا رکھی ہے۔ آپ کا شمار اپنے شعبے کے ماہر ترین ڈاکٹروں میں ہوتا ہے۔ آپ نے گردوں کے لاکھوں مریضوں کا مفت علاج کیا اور ہزاروں…
بھارت میں بلیک فنگس کی تباہ کاریاں، خودکشی کے رجحان میں اضافہ
بھارت میں کورونا وبا کے ساتھ ساتھ بلیک فنگس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے باعث خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے۔خیال رہے کہ بھارت کے بعد پاکستان میں بھی کورونا کے بعد بیلک فنگس کے جسم میں اثرات کا خدشہ کیا جارہا ہے۔جبکہ زرد فنگس بھی اس!-->…
چینی کورونا ویکسین کی افادیت، تحقیق میں حیران کن انکشافات!
مونٹیوڈیو: کورونا وبا سے تحفظ کے لیے استعمال کی جانے والی چینی ویکسین سائنو ویک کی بڑی افادیت سامنے آئی ہے۔
یوروگوئے کی وزارت عوامی صحت نے ایک رپورٹ جاری کی، جس میں بتایا گیا کہ سائنوویک کی مکمل ویکسی نیشن کرانے والے افراد میں وائرس سے…
کورونا ویکسین سے 2 سال بعد موت کی افواہ پر وزارت صحت کا اہم بیان
گزشتہ دنوں ایک غلط خبر اور فرانس کے نوبل انعام یافتہ سائنس داں کے کورونا ویکسین سے متعلق دعوؤں نے دنیا بھر میں خاص طور پر اُن لوگوں کو خوف زدہ کردیا جو ویکسینیشن کروا چکے ہیں۔جس کے بعد وزارت صحت پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ!-->…
70 فیصد آبادی کو ویکسین لگے بغیر کورونا ختم نہیں ہو گا،عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگے بغیر کورونا ختم نہیں ہو گا، یہ قابل قبول نہیں ہے کہ کچھ ممالک نوجوانوں کو ویکسین لگانا شروع کر دیں اور خطے کے باقی ملکوں نے طبی عملے اور بزرگ افراد کو بھی ویکسین نہ!-->…