براؤزنگ صحت
صحت
کورونا سے پاکستان میں مزید 37 افراد جاں بحق ،مثبت کیسز کی شرح 5.25 فیصد
اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 37 اموات ہوئی ہیں اور مرنے والی والوں کی کل تعداد 22 ہزار 848 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورنا کےمثبت کیسز کی شرح 5.25 فیصد ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے…
ملک میں کورونا کےوار جاری، مزید 30 افراد جان سےگئے
اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید 30 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد کے قریب ہو گئی ہے۔
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز…
ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: کوویکس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
ترجمان وزرات صحت ساجد شاہ کے مطابق کوویکس کے تحت ایسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ایسٹرازنیکا ویکسین کی 12 لاکھ 36 ہزارخوراکیں اسلام آباد…
ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 5 فیصد سے زائد ہو گئی۔
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان…
کورونا سے مزید 31 جانیں چلی گئیں، مثبت کیسز کی شرح 6.17 فیصد
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 22 ہزار 720 ہوگئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو…
کورونا سے مزید 47 جان سے گئے، شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی
اسلام آباد:عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 22 ہزار 689 ہوگئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب تازہ اعدادو شمار کے مطابق…
پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 24 افراد جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 642 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…
پہلی بار 5 لاکھ یومیہ ویکسین لگائی گئی، اسد عمر
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پہلی بار ملک بھر میں 5 لاکھ 25 ہزار ویکسین لگائی گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی…
ملک میں مزید 1590 افراد کورونا کا شکار، 21 افراد جان سے گئے
اسلام آباد: ملک میں گزشتہ روز مزید 1590 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 21 مریض اس قاتل وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا…
کورونا ایس او پیز، سندھ میں سخت اقدامات کا اعلان
کراچی: چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس صورتحال کے متعلق اہم اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا ،اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شادی ہال، مویشی منڈی،…