براؤزنگ صحت
صحت
محرم ایس او پیز: پنجاب میں عزاداروں کی آن اسپاٹ ویکسینیشن ہوگی
لاہور:پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کر دیں۔
محرم الحرام کے حوالے سے انتظامی سربراہوں کے نام مراسلے میں محکمہ صحت نے کہا ہے کہ عزاداروں کے لیے موبائل ویکسی نیشن کا انتظام کیا جائے گا۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یکم…
کورونا وائرس کی نئی قسم لمباڈا بھی سامنے آگئی
کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہونے کے بعد ایک اور نئی قسم لمباڈا بھی سامنے آئی ہے اور ماہرین نے اس کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا تھا کہ دیگر اقسام کے مقابلے میں لمباڈا قسم زیادہ متعدی!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 67 افراد جاں بحق
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 529 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…
ملک بھر میں آج سے پولیو مہم کا آغاز
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے 50 اضلاع میں آ ج سے پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا جبکہ خیبرپختونخوا کے 18 اضلاع میں 30 جولائی سے پولیو مہم جاری ہے۔
نیشنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شہزاد بیگ کے مطابق پولیو مہم میں ایک لاکھ…
کورونا سے مزید 40 مریض جان سے گئے، مثبت کیسز کی شرح 8.61 ہوگئی
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 40 مریض انتقال کر گئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 23 ہزار 462 ہوگئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار…
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر جاری، مزید 65 افراد جان سے گئے
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے باعث مزید 65 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 23 ہزار 360 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…
کورونا سے ملک بھر میں مزید86 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصدریکارڈ
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر تیزی سے پھیل رہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 86 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے…
پاکستان میں کورونا سے مزید 76 افراد جاں بحق، کیسز 10 لاکھ سے تجاوز کر گئے
اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 76 مریض انتقال کرگئے۔ ملک میں کورونا سے مجموعی اموات 23 ہزار 209 ہوگئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق…
کورونا وباکے وار، مزید 44 افراد جان سے گئے، مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 44 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 4119 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک…
سندھ میں کورونا کی چوتھی لہر کے باعث وزیراعلیٰ ہاؤس کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ ہاؤس میں ملاقاتیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس حوالے سے واضح کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاؤس…