براؤزنگ صحت
صحت
گیس کے چولہے اوسط زندگی میں دو سال کمی کا باعث بننے لگے
میڈرڈ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گیس کے چولہوں سے خارج ہونے والی آلودگی برطانیہ میں سالانہ 3928 افراد کی موت کا سبب بنتی ہے۔
معمول کے مطابق استعمال کیے جانے والے یہ چولہے خطرناک قسم کی گیسز خارج کرتے ہیں، جن کا تعلق کینسر سمیت دل اور…
تمباکو نوشی ترک کرنے کی قومی ہیلپ لائن فعال اورخدمات و سہولتیں فراہم کی جائیں، اے آر آئی
اسلام آباد: آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو (اے آر آئی) اور اس کی رکن تنظیم ورکرز ایجوکیشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن نے حکومت سے تمباکو نوشی ترک کرنے کی قومی ہیلپ لائن کو انسانی و مالی وسائل کے ساتھ فعال اور مؤثر بنانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ سگریٹ نوشی…
مختصر چہل قدمی سے صحت کیلئے حیرت انگیز فوائد
میلان: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے حیرت انگیز فوائد کی حامل ہے۔
یونیورسٹی آف میلان میں کی گئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب لوگ وقفے وقفے سے 10 سے 30 سیکنڈ کی چہل قدمی کرتے ہیں، تب وہ مسلسل…
پاکستان میں نومبر کے وسط سے ڈینگی کیسز میں کمی متوقع
کراچی: نومبر کے وسط سے پاکستان میں ڈینگی کیسز میں کمی متوقع ہے، تاہم اگلے 15 دنوں کو نازک ٹھہرایا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ ماحولیاتی تغیرات کے رجحانات کی بنیاد پر توقع کی جاتی ہے کہ نومبر میں ڈینگی کے کیسز میں کمی واقع ہوسکتی…
کراچی میں فضائی آلودگی، سانس کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا
کراچی: شہرِ قائد میں فضائی آلودگی بڑھنے سے سانس کا مرض پھیلنے لگا، اس حوالے سے شہریوں کی بڑی تعداد سانس کے عوارض کا شکار ہونے لگے۔
صدر پیڈیٹریکس ایسوسی ایشن کے مطابق شہر میں سانس کے مرض میں یومیہ 80 سے 90 بچے سرکاری اسپتال آرہے ہیں، گلے…
لوبیا کھاکر بلڈ شوگر میں بہتری لائی جاسکتی ہے
ٹورنٹو: کینیڈا سے تعلق رکھنے والے محققین کے مطابق ایسے لوگ جو ذیابیطس کا شکار ہیں، اگر وہ اپنی روزمرہ خوراک میں لوبیا اور دوسری ترکاریاں شامل کردیں تو ان کے خون میں شوگر لیول اور بلڈ پریشر میں بہتری دیکھنے میں آئے گی۔ مسور کی دال اور لوبیا…
جنس تبدیلی کا عمل دماغی صحت کے لیے خطرناک قرار
اسٹینفورڈ: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جنس یا صنفی شناخت کو تبدیل کرنے سے ایل جی پی ٹی افراد کو شدید ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 4,400 سے زائد ایل جی بی ٹی کیو امریکیوں کے تجزیے میں پایا گیا کہ جنس…
سائنس کی دُنیا میں ایک اور سنگ میل عبور، نیا بلڈ گروپ دریافت
لندن: نیا بلڈ گروپ دریافت کرکے سائنس کی دُنیا میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرلیا گیا۔
برطانوی ادارے این ایچ ایس بلڈ اینڈ ٹرانسپلانٹ اور یونیورسٹی آف برسٹل کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے MAL نامی ایک نئے بلڈ گروپ کی نشان دہی کی ہے۔
میڈیا…
اینٹی بائیوٹکس ادویہ مزاحم انفیکشنز سے 2050 تک 30 ملین اموات کا اندیشہ
کیلیفورنیا: بین الاقوامی تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی بائیوٹکس ادویہ سے مزاحم بیکٹیریا یا وائرس کے باعث 2050 تک 30 ملین سے زیادہ لوگ انفیکشن سے مر جائیں گے۔
دی لانسیٹ میں رواں ماہ شائع شدہ رپورٹ سے پتا چلا ہے کہ 1990 سے 2021 کے…
پھل اور سبزیوں کا استعمال ہائی بلڈپریشر کے خلاف مددگار
واشنگٹن: دل کی بیماری اور فالج کا خطرہ پیدا کرنے والا اہم عنصر ہائی بلڈپریشر کہلاتا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اسے سبزیوں اور پھلوں پر مشتمل غذا سے کم کیا جاسکتا ہے۔
دوسری جانب ہائی بلڈپریشر گردے کی دائمی بیماری کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ طرز…