براؤزنگ صحت

صحت

کورونا وبا کے باعث اوسط عمر میں بڑی کمی کا انکشاف

جنیوا: کورونا وبا کے بعد سے عالمی سطح پر میعادِ زندگی میں کمی واقع ہوئی ہے۔اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی سے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2019 کی نسبت 2021 میں عالمی سطح ہر لوگوں کی اوسط عمر میں قریباً دو سال کمی آئی۔عالمی

ٹوٹی ہڈیوں کی مرمت کرنے والا خودکار امپلانٹ تیار

برلن: ٹوٹی ہڈیوں کی مرمت کرنے اور ان کی شفایابی کی خبر دینے والا ایسا خودکار برقی امپلانٹ تیار کرلیا گیا جو ہڈی کو ناصرف ٹھیک کرنے میں مدد دیتا بلکہ ایپ کی بدولت ہڈی کی صورت حال سے متعلق بھی آگاہ کرتا رہتا ہے۔ہڈیوں کے فریکچر میں فولادی

کراچی میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کورونا کیسز میں کراچی میں سب سے زیادہ شرح ریکارڈ کی گئی۔این سی او سی کے مطابق سندھ میں گزشتہ روز 508 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 10.53 فیصد رہی۔این سی او

کورونا وبا 4 زندگیاں نگل گئی، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

کورونا کی نئی لہر، مزید 694 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں ایک بار پھر کورونا کے وار بڑھتے دکھائی دیتے ہیں اور روز بروز مریضوں کی تعداد بڑھتی چلی جارہی ہے۔ آہستہ آہستہ پابندیوں کا اطلاق بھی شروع ہوگیا ہے۔ اسی حوالے سے گزشتہ روز این سی او سی کو بحال کردیا گیا

ٹین ایجرز میں 20 منٹ روزانہ کی ورزش مفید قرار

میری لینڈ: تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوعمر (ٹین ایج) لڑکے، لڑکیوں میں روزانہ کی قدرے سخت لیکن 20 منٹ کی ورزش سے بہتر طبی فوائد سامنے آسکتے ہیں اور ان میں دل اور پھیپھڑوں کا نظام بہتر حالت میں رہتا ہے۔بین الاقوامی جریدے جرنل پیڈیاٹرکس میں

کورونا وائرس نے مزید دو زندگیاں نگل لیں

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے متاثر85 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ملک بھر میں

کورونا وائرس، ملک بھر میں دورانِ سفر ماسک پہننا لازمی قرار

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد تیزی کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہے۔ آج بھی دو افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ شہر قائد میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح رپورٹ کی گئی۔اس ضمن میں پابندیوں کی

کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی

کراچی: شہر قائد میں عالمی وبا کورونا تیزی کے ساتھ پھیلنے لگی، سندھ میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں کراچی میں بدستور سب سے زیادہ شرح برقرار ہے۔محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں کورونا کی سب

کورونا کیسز بڑھنے لگے، مزید 435 مریض وبا میں مبتلا

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں بڑھوتری دیکھنے میں آرہی ہے اور 435 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔قومی ادارہ برائے صحت (این ایچ آئی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 13 ہزار 644 ٹیسٹ کیے گئے اور مزید 435