براؤزنگ صحت
صحت
ڈارک چاکلیٹ ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں معاون قرار
نیویارک: ڈارک چاکلیٹ ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو حیرت انگیز طور پر کم کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔
حال ہی میں کی گئی تحقیق میں محققین نے پایا کہ جو لوگ ہفتے میں کم از کم پانچ سرونگ ڈارک چاکلیٹس کھاتے ہیں، ان میں بلڈ شوگر کے مرض کا خطرہ 21 فیصد کم…
چیری جوڑوں کے درد سے نجات دلانے میں مفید قرار
نیویارک: امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی کی طرف سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق دو دن کے وقفے کے بعد چیری کھانے یا اس کا جوس پینے سے جوڑوں کے درد کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق امریکا میں لاکھوں افراد جوڑوں کے درد میں…
پاکستان کمیونٹی ہیلتھ ورکرز فیڈریشن کا قیام تاریخی موقع ہے
کراچی: پاکستان کے چاروں صوبوں سے 20,000 سے زائد خواتین کمیونٹی ہیلتھ ورکرز پاکستان کمیونٹی ہیلتھ ورکرزفیڈریشن بنانے کے لیے متحد ہوگئیں۔
ملک کی پہلی نیشنل کمیونٹی ہیلتھ ورکرز اینڈ ایمپلائز یونین ملک بھر میں بنیادی صحت کی دیکھ بھال فراہم…
پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا افراد کی حیات میں اضافے کا انکشاف
نیویارک: ایک نئی تحقیق میں ماہرین نے پایا ہے کہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا اب زیادہ لوگ طویل عرصے تک زندہ رہ رہے ہیں۔
امریکا میں سب سے مہلک کینسر پھیپھڑوں کا تصور کیا جاتا ہے، تاہم ایک نئی رپورٹ جو ریاست بہ ریاست کینسر کیسز کا جائزہ لیتی…
ذیابیطس اور مسوڑھوں کی بیماری میں گہرا تعلق آشکار
برلن: ماہرین نے حال ہی میں مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس جیسے مہلک مرض میں تعلق کا انکشاف کیا ہے۔
حالیہ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ ذیابیطس ناصرف پیریڈونٹائٹس (مسوڑھوں کی بیماری) کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے بلکہ یہ کہ دونوں کیفیات کے درمیان تعلق دو…
الٹرا پروسیسڈ غذائیں عمر تیزی سے بڑھانے کی وجہ قرار
روم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا مستقل بنیادوں پر کھایا جانا عمر کے تیزی سے بڑھنے کا سبب ہوسکتا ہے۔
اٹلی کی یونیورسٹی آف کیسامسیما کے محققین نے مطالعے کےلیے 22 ہزار سے زیادہ افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا، جس میں…
لاہور میں شدید اسموگ کے باعث کروڑوں بچے متاثر
لاہور: لاہور میں موسم بدلتے ہی شدید اسموگ کا راج ہے، جس سے کروڑوں بچے متاثر ہورہے ہیں۔
حال ہی میں یونیسیف نے لاہور میں اسموگ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ پانچ سال سے کم عمر 1 کروڑ سے زائد بچے زہریلی فضا کا شکار ہیں کیونکہ…
پاکستان میں ہر سال ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں
کراچی: ماہرین کا کہنا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار اور ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تعداد کے قریباً 40 فیصد لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ…
روزانہ 5 منٹ کی ورزش بلڈپریشر میں کمی لانے کا باعث قرار
کراچی: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ صرف پانچ منٹ کی ورزش بلڈپریشر میں کمی لاتے ہوئے قلبی مسائل سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ طرزِ زندگی میں معمولی سی تبدیلیاں جیسے کہ پانچ منٹ ٹی وی دیکھنے کے بجائے پانچ…
کیا گلے کے کینسر کی تشخیص میں آئی فون کارآمد ثابت ہوسکتا ہے؟
لندن: برطانوی ادارہ نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) میں گلے کے کینسر کی تشخیص کے لیے آئی فون میں ایک نئی میڈیکل ٹیکنالوجی کی آزمائش کی جارہی ہے۔
بیماری سے متعلق معائنہ کرانے کے لیے مریضوں کو اکثر ہفتوں انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن امید کی…