براؤزنگ صحت

صحت

کراچی میں نیگلیریا وائرس سے موت کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی: شہر قائد میں رواں سال نیگلیریا سے ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ دماغ خور جرثومہ نیگلیریا فاؤلری رواں سال کراچی میں پہلی جان نگل گیا۔ گلشنِ اقبال کی 36 سالہ خاتون اس جان لیوا جرثومے کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ محکمہ صحت…

ہیپاٹائٹس پھیلاؤ میں پاکستان سرفہرست، حکومت نے تصدیق کردی

اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے انکشاف کیا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں پاکستان سرفہرست آچکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ نے کہا کہ ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ کو جلد…

صحت کی بہتری کیلئے دوستوں کا ہونا ضروری قرار

کراچی: دوستوں کا ہونا نہ صرف آپ کی سماجی زندگی کے لیے اچھا ہے بلکہ یہ آپ کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے بھی ضروری ہے۔ دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے سے کورٹیسول کی سطح کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے جو تناؤ کا ہارمون ہے۔ اس سے آپ زیادہ پُرسکون محسوس…

نوجوانوں کی شرح اموات میں ہولناک اضافے کا انکشاف

نیویارک: نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ منشیات کی زیادہ مقدار اور خراب صحت کی وجہ سے نوجوان بالغ افراد توقع سے زیادہ شرح پر جلد مررہے ہیں۔ امریکی محققین نے جاما نیٹ ورک اوپن میں رپورٹ کیا کہ 25 سے 44 سال کے بالغ افراد میں جلد موت کی شرح 2011…

بڑی آنت کو کیسے صاف کیا جائے؟

عصر حاضر میں لوگ مختلف جسمانی عوارض کا تیزی سے شکار ہورہے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ اُن کا صحت سے عدم مطابقت کا حامل لائف اسٹائل ہے۔ صحت کو سب سے بڑی نعمت قرار دیا جاتا ہے۔ ہمارے لوگ غیر متوازی خوراک کے باعث بہت سے امراض کی زد میں آتے ہیں۔ بڑی…

وزن کم رکھنے کا انوکھا طریقہ دریافت کرلیا گیا

نیویارک: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کھانے کے وقت کلاسیکل موسیقی سننے والے کم چکنی غذاؤں کا انتخاب کرتے اور کم کیلوریز کھاتے ہیں۔ یونیورسٹی کالج لندن سمیت مختلف ماہرین کی ایک ٹیم نے مطالعے میں بتایا کہ کھاتے وقت کلاسیکل موسیقی سن کر وزن…

کراچی ریسکیو 1122 کی خاتون آپریٹر نے کامیاب زچگی کرانے پر عالمی ایوارڈ جیت لیا

کراچی: ریسکیو 1122 کی خاتون آپریٹر روشان لغاری نے فون پر رہنمائی فراہم کرکے کامیاب زچگی کرواکر انٹرنیشنل اکیڈمی آف ایمرجنسی ڈسپیچ ایوارڈ جیت لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122 ایمبولنس سروسز کو یومیہ سیکڑوں ایمرجنسی کالز موصول ہوتی ہیں،…

طلاق یافتہ والدین کے بچوں میں فالج کا خطرہ زیادہ ہونے کا انکشاف

ٹورنٹو: طلاق یافتہ والدین کے بچوں میں ایک نئی تحقیق کے دوران فالج کا خطرہ زیادہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ جریدے PLOS One میں شائع شدہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان عمر رسیدہ افراد میں فالج کا خطرہ 61 فیصد زیادہ ہوتا ہے جن کے بچپن…

روزانہ ایک گلاس دودھ پینے سے خطرناک کینسر سے بچائو ممکن

لندن: برطانیہ میں ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن لوگوں کی خوراک میں روزانہ ایک گلاس دودھ کے برابر کیلشیم ہوتا ہے، ان میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ محققین نے 16 سال سے زائد عمر کی 5 لاکھ سے زائد خواتین کی خوراک کا تجزیہ…

ناشتے کے بغیر بچوں کا اسکول جانا صحت کیلئے خطرناک قرار

کراچی: ناشتے کے بغیر اسکول جانے والے بچوں میں غذائی قلت، کمزوری اور پڑھائی میں عدم دلچسپی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر پانچویں جماعت تک کے بچوں میں یہ رجحان زیادہ عام ہے۔ ان خیالات کا اظہار طبی ماہرین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران کیا۔…