براؤزنگ صحت

صحت

سگریٹ دل کی صحت کے لیے انتہائی مضر قرار

کوپن ہیگن: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے افراد کا دل سگریٹ نہ پینے والوں کی نسبت کمزور ہوتا ہے۔ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ہرلیو اینڈ گینٹوفٹ ہاسپٹل میں کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ مطالعے میں شامل لوگوں نے

شدید ڈپریشن بھوک میں کمی اور اضافے کا باعث

بون: ڈپریشن کے دوران دماغ میں ایسی تبدیلیاں ہوتی ہیں جنہیں روایتی بایومارکر کے ذریعے سمجھنا آسان نہیں ہوتا۔ یہ بھی درست کہ ہر مریض کی کیفیت اور علامات مختلف بھی ہوسکتی ہیں۔لیکن اب جرمنی کے شہر بون یونیورسٹی کے اسپتال میں سائنس داں اس

کھانے میں نمک کم کرنے سے حیرت انگیز طبی فوائد کا انکشاف

لندن: نمک کی غیر معمولی مقدار بلڈ پریشر، امراض دل اور فالج کی وجہ بنتی ہے، لیکن اب معلوم ہوا کہ کھانے میں نمک کی ایک گرام مقدار بھی کم کرکے بہت سے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔یہ سروے چین سے آیا ہے جہاں اوسطاً ایک شخص روزانہ 11 گرام نمک کھاتا

ثابت دھنیا دل کے مریضوں کے لیے مفید کیوں؟

راک ویلی: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ثابت دھنیا (دھنیے کے بیج) کولیسٹرول ختم کرنے اور دل کے لیے مفید ثابت ہوئے ہیں۔کولیسٹرول زیادہ ہونے کا مطلب خون میں چکنائی کی زیادتی ہونا ہے۔ اگر اس سے نہ نمٹا جائے تو یہ شریانوں کو بند

انگور جگر کی صحت کے لیے مفید کیوں ہوتے ہیں؟

میساچیوسٹس: صحت کو ہزارہا نعمتوں سے بہتر قرار دیا جاتا ہے، صحت مند طرزِ زندگی ہمیں بڑی حد تک دائمی امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غذا میں قریباً دو پیالی انگوروں کا استعمال جگر پر موجود چکنائی کو کم

سبزی خور خواتین کے لیے بُری خبر

لندن: ماہرین بطور خوراک سبزی کے زیادہ استعمال پر زور دیتے ہیں، اسی پر عمل کرتے ہوئے بعض خواتین مکمل طور پر گوشت خوری ترک کردیتی ہیں، یہ امر اُن کے لیے درست نہیں کیونکہ اس طرح ہڈیوں کی کمزوری بڑھنے سے گوشت کھانے والی خواتین کے مقابلے میں ان

پاکستانی اسکالرز نے بڑا امریکی اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: کراچی یونیورسٹی کے احاطے میں واقع انٹرنیشنل سینٹر برائے حیاتیاتی و کیمیائی علوم (آئی سی سی بی ایس) سے وابستہ ذیلی ادارے، ڈاکٹر پنجوانی مرکز برائے سالماتی ادویہ (پی سی ایم ڈی) کے اسکالرز نے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے تحت اپنی تحقیق

ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول میں کمی کا انکشاف

میری لینڈ: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہنسنے سے مضر صحت کولیسٹرول میں کمی آتی ہے۔۔دی ہارٹ فاؤنڈیشن کے مطابق ہنسنے کے اثرات قلبی ورزش کے مساوی ہوتے ہیں۔ یہ عمل دل کے دھڑکنے کو مزید بہتر اور اتنی ہی کیلوریز کو کم کرتا ہے جتنی کیلوریز چہل

پھیپھڑوں کی صحت سے متعلق آگہی فراہم کرنے والا لباس تیار

جرمنی: کئی جرمن سائنسی اداروں کی مشترکہ کوششوں سے ایسا ویسٹ کوٹ یا صدری تیار کی گئی ہے جو پہننے والے کی سانس اور پھیپھڑوں کی کیفیات نوٹ کرتی ہے۔ اسے نیومو ویسٹ کا نام دیا گیا ہے جو بطورِ خاص کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے وضع کی گئی ہے۔جرمن

امریکا کا پاکستان کو کورونا کی تشخیص کیلئے موبائل لیبارٹری کا عطیہ

کراچی: امریکی حکومت نے کورونا اور دیگر وبائی امراض کی تشخیص میں پاکستان کی استعداد بڑھانے کی خاطر موبائل بایو سیفٹی لیبارٹری محکمہ صحت سندھ کے حکام کے حوالے کردی۔ یہ لیبارٹری پاکستان کے ان دوردراز و پس ماندہ علاقوں کے لیے فراہم کی گئی ہے،