براؤزنگ صحت
صحت
دمے کے علاج کے حوالے سے اہم سنگ میل
لندن: دمے کے علاج کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔ایسٹن یونیورسٹی اور امپیریل کالج لندن کے ماہرین نے ایک نیا طریقہ کار دریافت کیا ہے، جس میں انہوں نے دمے کے بنیادی جڑ تلاش کی ہے۔ چوہوں پر تجربات میں مجازی طور پر دمے کی!-->…
بلڈپریشر کو کیسے نارمل رکھا جائے؟
کراچی: ہائی بلڈپریشر کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فالج، ذیابیطس اور امراضِ قلب کی بڑی وجہ ہوتا ہے۔بعض اشیا فشارِ خون کو معمول پر رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ان میں سبزیاں، دالیں اور دیگر پھل وغیرہ شامل ہیں۔آپ کی سلاد کی پلیٹ!-->…
قہوے کا زیادہ استعمال موت کے خطرات کو کیسے کم کرتا ہے؟
لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ قہوے کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مفید ہے اور اس سے موت کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔امریکا کے نیشنل اِنسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے کینسر انسٹی ٹیوٹ کے مطابق وہ لوگ جو روزانہ دو یا دو سے زیادہ کپ قہوہ!-->…
باقاعدہ ورزش کورونا کے خطرات کو ٹال دیتی ہے
پیمپلونا: ایک تجزیے میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنا کووڈ-19 میں مبتلا ہونے یا اس وائرس سے سنگین نوعیت کے متاثر ہونے کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع شدہ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق باقاعدہ جسمانی سرگرمی!-->…
ایشیائی باشندوں میں کینسر کی تشخیص میں تاخیر کیوں ہوتی ہے؟
ایکسیٹر: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سیاہ فام اور ایشیائی افراد کو کینسر کی تشخیص کے لیے سفید فام افراد کے مقابلے میں زیادہ عرصے تک انتظار کرنا پڑرہا ہے۔یونیورسٹی آف ایکسیٹر میں کینسر ریسرچ یوکے کے تعاون سے کی جانے والی نئی تحقیق میں!-->…
سگریٹ دل کی صحت کے لیے انتہائی مضر قرار
کوپن ہیگن: نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے افراد کا دل سگریٹ نہ پینے والوں کی نسبت کمزور ہوتا ہے۔ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ہرلیو اینڈ گینٹوفٹ ہاسپٹل میں کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ مطالعے میں شامل لوگوں نے!-->…
شدید ڈپریشن بھوک میں کمی اور اضافے کا باعث
بون: ڈپریشن کے دوران دماغ میں ایسی تبدیلیاں ہوتی ہیں جنہیں روایتی بایومارکر کے ذریعے سمجھنا آسان نہیں ہوتا۔ یہ بھی درست کہ ہر مریض کی کیفیت اور علامات مختلف بھی ہوسکتی ہیں۔لیکن اب جرمنی کے شہر بون یونیورسٹی کے اسپتال میں سائنس داں اس!-->…
کھانے میں نمک کم کرنے سے حیرت انگیز طبی فوائد کا انکشاف
لندن: نمک کی غیر معمولی مقدار بلڈ پریشر، امراض دل اور فالج کی وجہ بنتی ہے، لیکن اب معلوم ہوا کہ کھانے میں نمک کی ایک گرام مقدار بھی کم کرکے بہت سے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔یہ سروے چین سے آیا ہے جہاں اوسطاً ایک شخص روزانہ 11 گرام نمک کھاتا!-->…
ثابت دھنیا دل کے مریضوں کے لیے مفید کیوں؟
راک ویلی: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ثابت دھنیا (دھنیے کے بیج) کولیسٹرول ختم کرنے اور دل کے لیے مفید ثابت ہوئے ہیں۔کولیسٹرول زیادہ ہونے کا مطلب خون میں چکنائی کی زیادتی ہونا ہے۔ اگر اس سے نہ نمٹا جائے تو یہ شریانوں کو بند!-->…
انگور جگر کی صحت کے لیے مفید کیوں ہوتے ہیں؟
میساچیوسٹس: صحت کو ہزارہا نعمتوں سے بہتر قرار دیا جاتا ہے، صحت مند طرزِ زندگی ہمیں بڑی حد تک دائمی امراض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غذا میں قریباً دو پیالی انگوروں کا استعمال جگر پر موجود چکنائی کو کم!-->…