براؤزنگ صحت

صحت

صحت سے متعلق پاکستانی حیات ایپ کا ایک اور بڑا عالمی اعزاز

کراچی: صحت سے متعلق پاکستانی ایپ، حیات ایپ کو بین الاقوامی ڈیجیٹل ہیلتھ ایوارڈز 2023 کے تحت چاندی کے تمغے سے نوازا گیا ہے۔ ’حیات ایپ‘ کو موبائل ڈیجیٹل ہیلتھ ریسورسز زمرے میں یہ اعزاز دیا گیا ہے۔ ایپ پر گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے…

پولیو پر قابو پانے کے لیے سپر پولیو ویکسین تخلیق

لندن: پولیو پر مکمل قابو پانے کی خاطر سپر پولیو ویکسین تخلیق کرلی گئی، سائنس دانوں نے ایک نئی پولیو ویکسین تیار کی ہے، جسے سپرانجینیئرڈ پولیو ویکسین کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں پولیو کا زندہ لیکن انتہائی کمزور اور بے ضرر وائرس شامل کیا گیا…

چپس، آئس کریم اور برگر کینسر کا باعث قرار

لندن: چپس، آئس کریم اور برگر ایسی غذائوں کو کینسر کے خطرات میں اضافے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کے کھانے سے کینسر کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ کینسر ریسرچ یو کے اور ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ…

شہد، ہلدی اور ایلوویرا جلد زخم مندمل کرنے کے حامل قرار

ممبئی: ماہرین نے کہا ہے کہ ایلوویرا، شہد اور ہلدی زخموں کو جلد مندمل کرنے کی خصوصیت رکھتے ہیں، ان میں موجود کیمیکل، کرکیومِن غیرمعمولی شفائی خواص کے حامل ہیں۔ بھارتی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے بہت ساری تحقیقاتی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد…

فالج کے بعد معمولات زندگی کیا ہونے چاہئیں

نیویارک: فالج ایک خطرناک مرض ہے، ہر سال اس کے باعث لاکھوں افراد دُنیا بھر میں موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ پاکستان میں اس باعث روزانہ چار سو اموات واقع ہوتی ہیں۔ فالج (stroke) سے صحت یاب ہونا مشکل عمل ہوسکتا ہے، جس کے لیے صبر، لگن اور…

صحت مند دل کے لیے ٹانگوں کا مضبوط ہونا ناگزیر

ٹوکیو: نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مضبوط ٹانگوں والے افراد میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد حرکتِ قلب بند ہونے کا خدشہ خاصا کم ہوجاتا ہے۔ جاپان میں کیتاساٹو یونیورسٹی اسکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں بحالیِ صحت کے شعبہ کے کینسوک یوینو اور…

قد لمبا کرنے کے لیے سرجری کا رجحان بڑھ گیا

کنیکٹی کٹ: پست قد کے حامل افراد خاص طور پر مرد شدید احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں، اسی باعث امریکا میں پست قد مردوں کی بڑھتی تعداد دراز قد کے لیے سرجری کی جانب مائل ہوتی نظر آتی ہے۔ ییل لمب ریسٹوریشن اینڈ لینتھننگ پروگرام کے شریک ڈائریکٹر…

کراچی: پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین اموات کا انکشاف

کراچی: شہر قائد میں پچھلے پانچ روز کے دوران دماغ خور جرثومے نگلیریا نے خاتون سمیت تین افراد کو زندگیوں سے محروم کردیا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین اموات رپورٹ ہوئی ہیں، قیوم آباد کی 32 سالہ گلشن…

ذہنی تنائو کو دُور کرنے میں سبز چائے موثر قرار

ٹوکیو: سبزچائے غیرمعمولی خواص کی بنا پر بلڈ پریشر کم کرتی، کولیسٹرول گھٹاتی اور ذہنی تناؤ دُور کرتی ہے۔ اس کے علاوہ سبز چائے موڈ کو بہتر کرنے اور کسی کام پر ارتکاز (فوکس) بڑھانے میں بھی مدد دیتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق سبزچائے جینیاتی طور…

پپیتا صحت کے لیے زبردست فوائد کا حامل

کراچی: پپیتا صحت کے حوالے سے خاصا فائدہ مند ہے اور اس کے زبردست فوائد ہوتے ہیں، اپنی گوناگوں خصوصیات کی بنا پر پپیتا ایک شاندار پھل ہے، لیکن اس پر بہت کم لکھا اور پڑھا گیا ہے۔ پپیتے میں موجود طبی خواص کسی مہنگی دوا سے بھی زیادہ ہوتے ہیں۔…