براؤزنگ صحت
صحت
وٹامن ڈی بزرگوں میں ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کرنے میں معاون
لندن: وٹامن ڈی ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے انتہائی اہم عنصر ہے اور جسم میں کیلشیئم اور فاسفیٹ کی مقدار برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ اب نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ 60 برس سے زائد عمر کے افراد میں دل کے دورے کے خطرات کو کم…
اسپتالوں میں پیٹ کی تکالیف کے مریضوں کی تعداد میں بڑا اضافہ
کراچی: عیدالاضحیٰ کے بعد سرکاری اسپتالوں میں گیسٹرو، پیٹ درد، ڈائریا اور بسیار خوری کے کیسز میں 30 فیصد اضافے کا انکشاف۔
جناح اسپتال میں یومیہ گیسٹرو، پیٹ درد، ڈائریا اور بسیار خوری کے مجموعی طور پر 300 سے 400 کیسز رپورٹ ہورہے ہیں، عید سے…
لیزر کی مدد سے کان کے علاج میں بڑی کامیابی
ساؤ پالو: کان میں گھنٹیاں بجنے، گڑگڑاہٹ اور آوازیں سنائی دینے کا مرض ٹِنی ٹس کہلاتا ہے اور اب ہلکی شدت کی لیزر سے مرض کو دُور کرنے کی امید روشن ہوئی ہے۔
برازیل میں آپٹکس اینڈ فوٹونکس ریسرچ سینٹر (سیپوف) کے ماہرین نے یہ تھراپی وضع کی ہے،…
ماہرین کا شہریوں کو قربانی کے گوشت کے متوازن استعمال کا مشورہ
کراچی: قربانی کے گوشت کا متوازن استعمال شہریوں کے لیے اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ازحد ضروری ہے۔ صحت سے متعلق مسائل میں خوراک سے پیدا ہونے والی بیماری (ایف بی ڈی) بھی شامل ہیں، ایف بی ڈی آلودہ غذا یا مشروبات کے سبب ہوتی ہے، ان آلودہ…
تنہائی ہڈیوں کی صحت کے لیے انتہائی خطرناک
شکاگو: تنہائی انسان کی ہڈیوں کے لیے انتہائی خطرناک قرار دی گئی ہے، امریکا میں اینڈوکرائن سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں نئی حیران کن تحقیق پیش کی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا کہ جب چوہوں کو اکیلے رکھا گیا تو تنہائی کے ان کی ہڈیوں پر منفی اثرات مرتب…
صحت سے متعلق پاکستانی حیات ایپ کا ایک اور بڑا عالمی اعزاز
کراچی: صحت سے متعلق پاکستانی ایپ، حیات ایپ کو بین الاقوامی ڈیجیٹل ہیلتھ ایوارڈز 2023 کے تحت چاندی کے تمغے سے نوازا گیا ہے۔
’حیات ایپ‘ کو موبائل ڈیجیٹل ہیلتھ ریسورسز زمرے میں یہ اعزاز دیا گیا ہے۔ ایپ پر گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے…
پولیو پر قابو پانے کے لیے سپر پولیو ویکسین تخلیق
لندن: پولیو پر مکمل قابو پانے کی خاطر سپر پولیو ویکسین تخلیق کرلی گئی، سائنس دانوں نے ایک نئی پولیو ویکسین تیار کی ہے، جسے سپرانجینیئرڈ پولیو ویکسین کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں پولیو کا زندہ لیکن انتہائی کمزور اور بے ضرر وائرس شامل کیا گیا…
چپس، آئس کریم اور برگر کینسر کا باعث قرار
لندن: چپس، آئس کریم اور برگر ایسی غذائوں کو کینسر کے خطرات میں اضافے کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کے کھانے سے کینسر کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔
کینسر ریسرچ یو کے اور ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ…
شہد، ہلدی اور ایلوویرا جلد زخم مندمل کرنے کے حامل قرار
ممبئی: ماہرین نے کہا ہے کہ ایلوویرا، شہد اور ہلدی زخموں کو جلد مندمل کرنے کی خصوصیت رکھتے ہیں، ان میں موجود کیمیکل، کرکیومِن غیرمعمولی شفائی خواص کے حامل ہیں۔
بھارتی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے بہت ساری تحقیقاتی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد…
فالج کے بعد معمولات زندگی کیا ہونے چاہئیں
نیویارک: فالج ایک خطرناک مرض ہے، ہر سال اس کے باعث لاکھوں افراد دُنیا بھر میں موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ پاکستان میں اس باعث روزانہ چار سو اموات واقع ہوتی ہیں۔ فالج (stroke) سے صحت یاب ہونا مشکل عمل ہوسکتا ہے، جس کے لیے صبر، لگن اور…