براؤزنگ صحت
صحت
شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا باعث قرار
ہانگزو: ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔
چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو اس طرح متاثر کرتی…
ڈپریشن خواتین کی دل کی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
ٹوکیو: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا خدشہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔
جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) میں شائع شدہ تحقیق میں ڈپریشن کی شکار خواتین کو دل کے…
ڈاؤ یونیورسٹی کتے کے کاٹے سے بچائو کی ویکسین بنانے میں کامیاب
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے سے بچائو کی ویکسین ڈاؤ ریب تیار کرلی۔
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک سادہ مگر پُروقار تقریب میں ڈاؤ ریب کا افتتاح کیا۔ ویکسین ایک…
تنہائی میں دل کا دورہ پڑنے پر کیا تدبیر اختیار کی جائے
نیویارک: عالمی سطح پر موت کی سب سے بڑی وجوہ میں سے ایک دل کا دورہ ہے۔ یہ ہر سال 17.9 ملین زندگیوں کا ذمے دار ہے، جوعالمی اموات کا 32 فیصد ہے لہٰذا دل کا دورہ وہ طبی حالت ہے جو اچانک اور کبھی بھی ہوسکتی ہے۔
اس تحریر میں ہم اس حوالے سے بات…
نہار منہ سیب کا سرکہ پی کر وزن میں کمی لائیں
بیروت: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بغیر ورزش نہار منہ سیب کا سرکہ پینے سے وزن میں کمی لائی جاسکتی ہے۔
یہ تحقیقی مطالعہ لبنان کی ہولی اسپرٹ یونیورسٹی کے محققین نے کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ سیب کا سرکہ موٹاپے سے نجات کے لیے بہترین…
کاربن اخراج میں کمی سے بچوں میں پیدائشی نقائص کی دُوری ممکن
نیویارک: امریکا میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کاربن اخراج میں 25 فیصد تک کمی 60 ہزار بچوں میں پیدائشی نقائص، آٹزم کی تشخیص اور بچوں کی سالانہ اموات میں کمی یا خاتمہ ممکن بناسکتی ہے۔
کولمبیا یونیورسٹی کے محققین نے ایک…
کیفین کی زیادہ مقدار انسانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
نیویارک: روزمرہ کے عام مشروبات یا ادویہ میں کیفین پائی جاتی ہے۔ یہ چائے یا کافی کے کپ اور چاکلیٹ سے لے کر ان دوائیوں تک میں موجود ہوتی ہے جو آپ فلو کے دوران لیتے ہیں۔ درحقیقت کیفین ذہنی حسیات کو متحرک کرنے والا دنیا میں سب سے زیادہ استعمال…
دنیا بھر میں موٹے افراد کی تعداد 1 ارب سے زائد ہوگئی
لندن: بین الاقوامی سطح پر ہونے والے حالیہ مطالعے کے مطابق دنیا بھر میں موٹاپے میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی ہے۔
جرنل دی لانسیٹ میں شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا کہ 2022 کے اعداد و شمار کے مطابق 15 کروڑ 90 لاکھ بچے اور…
سننے میں دشواری آگے زندگی میں مزید سنگین مسائل کا پیش خیمہ
پنسلوانیا: قوت سماعت عظیم نعمت گردانی جاتی ہے، باتوں کو واضح طور پر سننے میں دشواری کا سامنا ایک بے ضرر سی طبی حالت معلوم ہوتی ہے، لیکن اسے نظرانداز کرنا صحت کے مزید سنگین مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست…
اے آئی ٹیکنالوجی ماہر امراض چشم کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب
نیویارک: نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ آرٹیفیشیل انٹیلی جنس (اے آئی) آنکھوں کی بیماری (glaucoma) کی تشخیص اور علاج میں انسانی آنکھوں کے ڈاکٹروں کو بھی مات دے سکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق JAMA Ophthalmology میں شائع ہونے والی ایک…