براؤزنگ صحت
صحت
وزن گھٹانے والی ادویہ کا استعمال خطرناک بھی ہوسکتا ہے
لندن: آج کل مٹاپے کا شکار اکثر افراد وزن کم کرنے کی خواہش میں مبتلا ہیں، اس کے لیے وہ مختلف طریقوں اور ادویہ کو آزماتے ہیں۔ یہ امر اُن کی صحت کے لیے خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔ایک تازہ ترین سروے میں معلوم ہوا ہے کہ کم از کم 16 لاکھ برطانویوں نے!-->…
کراچی میں پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح ہوگیا
کراچی: شہر قائد میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کردیا۔وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید!-->…
کینسر مریضوں کو مفت ادویہ فراہمی کیلئے بڑی پیش رفت
کراچی: کینسر کے مریضوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مفت ادویہ فراہمی کے معاہدے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں وفاقی سیکریٹری صحت نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلستان کے کینسر مریضوں کو مفت ادویہ!-->…
سبزیاں پروسٹیٹ کینسر سے بچاؤ میں معاون قرار
کراچی: پرو بائیوٹکس اور سبزیوں سے بھرپور غذا کم تیزی سے پھیلنے والے پروسٹیٹ کینسر سے بچنے مدد دے سکتی ہے۔تحقیق میں محققین پیٹ اور پروسٹیٹ کے درمیان تعلق تلاش کرنا چاہتے تھے۔ جس کی وجہ سے ان کی توجہ اس بات پر تھی کہ آیا فائٹوکیمیکل سے!-->…
کیا گوگل کے اے آئی مشوروں سے لوگوں کی صحت خطرے میں ہے؟
لندن: برطانوی اخبار دی گارڈین کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گوگل کے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی اوور ویوز، جو سرچ کے نتائج کے اوپر ظاہر ہوتے ہیں، بعض اوقات صحت سے متعلق غلط اور گمراہ کن معلومات فراہم کرسکتے ہیں، جس سے لوگوں کی جان کو خطرہ!-->…
موبائل فون کے بغیر گھبراہٹ سنجیدہ ذہنی مسئلہ قرار
کراچی: اسکول بسوں سے لے کر رات گئے دفتری چیٹس تک، اسمارٹ فون کا ہماری روزمرہ زندگی سے جدا ہونا قریباً ناممکن ہوچکا۔ موبائل فون کام، خاندان، تحفظ اور سماجی رابطے کا بنیادی ذریعہ ہے، تاہم ماہرینِ صحت خبردار کررہے ہیں کہ فون سے دُور ہونے پر!-->…
صحت کے لیے مفید وائرس بھی ہوسکتے ہیں؟
کراچی: نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ تمام وائرس انسانی صحت کے لیے نقصان دہ نہیں ہوتے، بلکہ کچھ فائدہ مند بھی ہوسکتے ہیں۔طبی جریدے مائیکروبائل بائیو ٹیکنالوجی میں آسٹریلیا کی فائنڈرز یونیورسٹی کے ڈاکٹر جیک رابنسن کی سربراہی!-->…
بچوں کو ہائی بلڈپریشر سے کیسے بچایا جائے؟
کراچی: طبی ماہرین اور محققین نے خبردار کیا ہے کہ خاموش قاتل کہلائے جانے والا مرض فشار خون اب بچوں میں بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے۔سائنسی جریدے لانسیٹ میں شائع شدہ اسٹڈی نے دنیا بھر کے میڈیکل پروفیشنلز میں تشویش کی لہر دوڑ دی ہے۔جس میں یہ انکشاف!-->…
صرف 10 منٹ کی ورزش بڑے فوائد کی حامل
کراچی: نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ صرف 10 منٹ کی ورزش باول کینسر کی نمو کو روکنے کے ساتھ ڈی این اے کو پہنچنے والے نقصان کو ختم کرسکتی ہے۔نیوکیسل یونیورسٹی کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ ورزش کا قلیل دورانیہ خون میں!-->…
صحت مند کولیسٹرول الزائمر کے خطرات بڑھاتا ہے
کراچی: صحت سے متعلق تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اچھے کولیسٹرول (HDL-C) کی زیادہ مقدار مینوپاز کے بعد خواتین میں الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے۔یونیورسٹی آف پٹسبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین کی جرنل آف کلینکل اینڈوکرینولوجی اینڈ!-->…