براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
روسی مشن چاند کی سطح سے ٹکرا کر تباہ
ماسکو: 50 برس کے بعد روس کی جانب سے چاند تک روانہ کیے جانے والا لیونا 25 مشن آخری لمحات میں قمری سطح سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے۔
1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا تھا، جس نے پہلے چاند کے گرد مدار میں چکر کاٹے۔ اسے…
واٹس ایپ صارفین کیلیے خوشخبری، اب ایچ ڈی تصاویر ارسال کرسکیں گے
کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین کے لیے خوش خبری، اب ایک دوسرے کو ایچ ڈی تصاویر ارسال کرسکیں گے۔ ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا۔
ایک فیس بک پوسٹ میں میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ…
واٹس ایپ کی مصنوعی ذہانت سے بنے اسٹیکرز کا فیچر
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے مصنوعی ذہانت سے بنے اسٹیکرز کے فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ میں اینڈرائیڈ واٹس ایپ بِیٹا ورژن میں مصنوعی ذہانت سے بنے اِن اسٹیکرز کی نشان دہی کی، جس کو استعمال…
واٹس ایپ میں نئے فیچر اسکرین شیئرنگ کا اضافہ
نیویارک: میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
اب واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر اسکرین شیئرنگ متعارف کرادیا گیا ہے۔
اس فیچر کا اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے ایک فیس بک پوسٹ اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ…
بڑا سنگ میل عبور، پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل ایپ متعارف
اسلام آباد: ملک عزیز نے ایک بڑا سنگ میل عبور کرلیا، پاکستان میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ بیپ پاکستان متعارف کرادی گئی۔
پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ کا اجرا کردیا گیا، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بیپ پاکستان نامی ایپلی کیشن کا…
بل گیٹس کی لاکھوں اموات کی وجہ بننے والے نظام کی پیش گوئی
نیویارک: دُنیا کی امیر ترین ہستیوں میں شمار ہونے والے اور مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی کووڈ سے لے کر آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پیش گوئیاں آج کل بہت زیادہ مقبولیت پارہی ہیں۔
اب بل گیٹس نے ایک اور خطرناک…
مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ریویوز گوگل پالیسی کے منافی قرار
کیلیفورنیا: گوگل کا اپنی نئی پالیسی میں کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے بنائے گئے ریویوز کمپنی کی پالیسیوں کے خلاف ہیں، جن کی اجازت نہیں اور ان کو اسپیم تصور کیا جاتا ہے۔
گوگل کے مطابق اگر صارفین ایسا کونٹینٹ دیکھیں تو اپنی فیڈ میں موجود…
کیا واٹس ایپ کا ایڈٹ فیچر ہر پیغام میں ترمیم کرسکتا ہے؟
کیلی فورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کا چند ہفتوں قبل متعارف کرایا گیا ایڈٹ فیچر آپ کو ہر قسم کے پیغامات میں ترمیم کی سہولت دے سکتا ہے تو ایسا سمجھنا آپ کی بھول ہے۔
میٹا کی ذیلی ایپ کی جانب سے ماہ مئی میں ایڈٹ کا فیچر متعارف…
پانچ دنوں میں تھریڈز کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی
کیلیفورنیا: تھریڈز میں پانچ دنوں کے دوران 10 کروڑ صارفین بنالیے، ٹوئٹر کے حریف پلیٹ فارم تھریڈز نے ریلیز کے بعد پانچ دنوں میں ہی 10 کروڑ اکاؤنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا، سماجی رابطے کا پلیٹ فارم 6 جولائی کو لانچ کیا گیا تھا۔
ٹریکنگ ویب…
زمینی اوسط درجہ حرارت کا گرم ترین دن کون سا رہا؟
واشنگٹن: کرۂ ارض پر ماہ جولائی کا اوسط گرم ترین دن نوٹ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ کسی ایک خطے کا ریکارڈ نہیں بلکہ سیارہ زمین کا اوسط درجہ حرارت ہے جو 3 جون بروز پیرکو ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اس روز عالمی اوسط درجہ حرارت سب سے زیادہ ریکارڈ کیا…