براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

بل گیٹس کی لاکھوں اموات کی وجہ بننے والے نظام کی پیش گوئی

نیویارک: دُنیا کی امیر ترین ہستیوں میں شمار ہونے والے اور مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی کووڈ سے لے کر آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پیش گوئیاں آج کل بہت زیادہ مقبولیت پارہی ہیں۔ اب بل گیٹس نے ایک اور خطرناک…

مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ریویوز گوگل پالیسی کے منافی قرار

کیلیفورنیا: گوگل کا اپنی نئی پالیسی میں کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے بنائے گئے ریویوز کمپنی کی پالیسیوں کے خلاف ہیں، جن کی اجازت نہیں اور ان کو اسپیم تصور کیا جاتا ہے۔ گوگل کے مطابق اگر صارفین ایسا کونٹینٹ دیکھیں تو اپنی فیڈ میں موجود…

کیا واٹس ایپ کا ایڈٹ فیچر ہر پیغام میں ترمیم کرسکتا ہے؟

کیلی فورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کا چند ہفتوں قبل متعارف کرایا گیا ایڈٹ فیچر آپ کو ہر قسم کے پیغامات میں ترمیم کی سہولت دے سکتا ہے تو ایسا سمجھنا آپ کی بھول ہے۔ میٹا کی ذیلی ایپ کی جانب سے ماہ مئی میں ایڈٹ کا فیچر متعارف…

پانچ دنوں میں تھریڈز کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ ہوگئی

کیلیفورنیا: تھریڈز میں پانچ دنوں کے دوران 10 کروڑ صارفین بنالیے، ٹوئٹر کے حریف پلیٹ فارم تھریڈز نے ریلیز کے بعد پانچ دنوں میں ہی 10 کروڑ اکاؤنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا، سماجی رابطے کا پلیٹ فارم 6 جولائی کو لانچ کیا گیا تھا۔ ٹریکنگ ویب…

زمینی اوسط درجہ حرارت کا گرم ترین دن کون سا رہا؟

واشنگٹن: کرۂ ارض پر ماہ جولائی کا اوسط گرم ترین دن نوٹ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ کسی ایک خطے کا ریکارڈ نہیں بلکہ سیارہ زمین کا اوسط درجہ حرارت ہے جو 3 جون بروز پیرکو ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس روز عالمی اوسط درجہ حرارت سب سے زیادہ ریکارڈ کیا…

ٹویٹر کی متبادل ایپ تھریڈز کل سے فعال ہوگی

مینلوپارک: چند ہفتے قبل ہم نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا کی ٹویٹر طرز کی ایپ بارسلونا کی خبر دی تھی۔ اب یہ ایپ کل (جمعرات) تھریڈز کے نام سے لائیو کی جارہی ہے۔ اس کے بعض اسکرین شاٹ سے ظاہر ہے کہ ڈیش بورڈ بہت حد تک…

واٹس ایپ نے بھارت میں 65 لاکھ اکاؤنٹس پر پابندی لگادی

نیویارک: مقبول و معروف میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے بھارت میں 65 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی لگادی۔ واٹس ایپ نے ایڈوانس آئی ٹی 2021 کے تحت بھارت میں 65 لاکھ اکاؤنٹس کو بند کردیا ہے، یہ پابندی واٹس ایپ کو بھارتی صارفین کی جانب سے موصول…

واٹس ایپ کا غیر ضروری کال روکنے والا فیچر متعارف

نیویارک: واٹس ایپ نے غیر ضروری کال روکنے والا فیچر متعارف کردیا، واٹس ایپ کے اربوں صارفین اور غیر معمولی مقبولیت کے تحت اب کاروباری اداروں اور کمپنیوں نے اسے تختہ مشق بنایا ہوا ہے۔ اب واٹس ایپ نے اسپیم کال روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں۔…

جیب میں سما جانے والا ڈرون کیمرہ تخلیق

کیلیفورنیا: ایک نئے اڑن کیمرے کی تخلیق ہوئی ہے، جو آپ کی جیب میں سماسکتا ہے۔ اس کا وزن 125 گرام ہے اور پہلے سے پروگرام شدہ راہ پر چل کر شاندار ویڈیو بناتا ہے۔ مٹھی میں سماجانے والا ہوور کیمرہ ایکس ون اڑنے میں تین سیکنڈ لگاتا ہے اور یوں…

اب خلاء میں بھی کھانا پکایا جاسکے گا

ایتھنز: زمین پر آلو تلنے کے فعل کو ’بویینسی(buoyancy)‘ کا عمل ممکن بناتا ہے۔ بویینسی کے سبب برتن کی تہہ پر بلبلے بنتے ہیں جو اوپر کی جانب جاتے ہیں اور تلنے کے عمل کو ممکن بناتے ہیں۔ تاہم، مائیکرو گریویٹی میں یہ عام سا کام انتہائی مشکل…