براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

زمین سے قریب ترین بلیک ہول دریافت

چلی: فلکیات دانوں نے اب تک کی تاریخ میں زمین سے قریب ترین بلیک ہول دریافت کیا ہے جو ہمارے نظامِ شمسی سے صرف ایک ہزار نوری سال کے فاصلے پر ہے۔ یورپی سدرن رصدگاہ (آبزرویٹری) کے سائنس دانوں اور دیگر اداروں کے ماہرین نے یہ بلیک ہول دریافت

نومولود اپنی نقل اتارنے کے عمل کو پہچانتے اور پسند کرتے ہیں

سویڈن: جب والدین یا سرپرست کسی نومولود بچے کی نقل اتارتے ہیں تو چھ ماہ کا بچہ بھی اسے پہچانتا ہے بلکہ اس عمل کو پسند بھی کرتا ہے۔ سویڈن کی لیونڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ بچہ اپنی نقل اتارنے کے عمل کو بہت دوستانہ تصور کرتا

ویڈیو گیم کا منفی اثر، بچوں نے چھت سے چھلانگ لگا دی

بیجنگ: چین میں دو بچے ویڈیو گیم کے کرداروں کی نقل کرتے ہوئے چھت سے کود گئے، والدین نے ویڈیو گیم کمپنی پر مقدمہ قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاک ڈائون کے دوران چین کے شہر ہیندان میں پیش آیا پیش آیا۔ نو اور گیارہ برس کے دو لڑکے

فیس بک میسنجر پر ریڈ ریسیٹ بند کرنے کا طریقہ

نیویارک: فیس بک میسنجر پر لوگوں کو بسااوقات ایسی صورتحال کا سامنا ہوتا ہے کہ وہ کسی صارف کی طرف سے موصول ہونے والا میسج پڑھنا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں چاہتے کہ اس صارف کے فون پرمیسج ’سین‘ ہو اور اس کو معلوم ہو کہ اس کا میسج پڑھا جا چکا ہے۔

کورونا بحران: معلومات کے لیے یوٹیوب پر انحصار خطرناک ثابت ہوسکتا ہے

گزشتہ دو عشروں میں سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں پر گہرے اثرات مرتب کیے، البتہ اس کے مضر اثرات بھی بہت واضح ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا جہاں معلومات کے فوری حصول کا ذریعہ ہے، وہیں یہ گمراہ بھی کرسکتا ہے، معلومات کے حصول کے لیے گوگل اور

دنیا کی مہنگی ترین گاڑی جو دنیا بھر میں صرف 12 لوگ ہی خرید سکیں گے

لندن: برطانوی کار ساز کمپنی بینٹلے نے ایک ایسی مہنگی ترین گاڑی تیار کی ہے جو دنیا میں صرف 12لوگ ہی خرید سکیں گے بلکہ خرید چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی اس ماڈل کی صرف 12گاڑیاں تیار کرے گی جو 2021ءمیں خریداروں کے حوالے کی جائیں گی جو

گوگل اور ایپل کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایک ہوگئیں ہیں

معروف ٹیکنالوجی کمپنیاں گوگل اور ایپل کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایک ہوگئیں ہیں۔ دونوں کمپنیوں نے “کانٹیکٹ ٹریسنگ” ٹول متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے اینڈرائیڈ اور ایپل نے آئی او ایس ڈیوائسز میں ایک ایسے بلیو

کینیڈا میں ’سوشل ڈسٹنسر ڈیوائس‘ تیار

مونٹریال: کینیڈا کے شہر مونٹریال میں نجی کمپنی کی جانب سے ایک "ڈیوائس "تیار کی گئی ہے جسے "سوشل ڈسٹنسر" کا نام دیا گیا ہے۔ سوشل ڈسٹنسر دفاتر میں واپس آنے پر جسمانی طور پر دوری کے لئے جدوجہد کرنے والوں کی "مدد "کرسکتی ہے۔ اس کا سائز سیل فون

واٹس ایپ نے وڈیو کالنگ فیچر میں تبدیلی کردی

میسیجنگ کی معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وڈیو کالنگ فیچر میں تبدیلی کر کے افراد کی تعداد میں اضافہ کردیا۔ تفسیلات کے مطابق واٹس ایپ کے مطابق وڈیو کالنگ پر اب 4 افراد کے بجائے 8 افراد شریک ہو سکیں گے۔ تاہم صارفین کی واٹس ایپ کی اس سہولت

وائی فائی انٹرنیٹ کی سپیڈ سےمتعلق صارفین کے لئے اچھی خبر

نیو یارک :وائرلیس کمیونیکشن میں 20 سال بعد سب سے بڑی تبدیلی آرہی ہے۔وائی فائی بینڈ 1989 میں سامنے آئے تھے اور اس وقت سے اب تک اس کے اسپیکٹرم یا فریکوئنسی بینڈ میں 4 گنا اضافہ ہوچکا ہے مگر اب بھی یہ کافی نہیں لگتا۔یہی وجہ ہے کہ رواں ہفتے