براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
بال دوبارہ اُگانے والا ہیلمٹ!
سیئول: گنج پن کی بیماری میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ لگ بھگ دُنیا کے تمام ممالک میں لوگوں کی خاصی بڑی تعداد گنج پن کا شکار ہے۔ اب ایسے لوگوں کے لیے ایک خوش کُن اطلاع آئی ہے۔ کورین ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے اپنی بیوٹی لائن اپ!-->…
فری وائی فائی کے والدین کا انوکھا فیصلہ
برن: سوئٹزر لینڈ میں 18 سال تک فری وائی فائی حاصل کرنے کے لیے ایک جوڑنے نےانوکھا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے لیے طویل عرصے تک وائی فائی سے استفادہ کرنےکے لیے والدین نے اپنی نومولود بچی کا نام وائی فائی کمپنی کے نام پر رکھ دیا۔سائٹزر لینڈ میں!-->…
آئی فون 12 کے’’12 حیران کن فیچرز‘‘
اس بار ایپل نے آئی فون 12 سیریز میں 5 جی کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے فوٹوانٹرنیٹ
موبائل ٹیکنالوجی کی کنگ کمپنی ایپل نے اپنے نئے آئی فون 12 سیریز کے 4 نئے آئی فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے اور اس بار ایپل نے اپنے فونز میں 5 جی کی!-->!-->!-->…
کراچی میں آسمان پر ناسا کا خلائی اسٹیشن دیکھا جاسکتا ہے!
کراچی: امریکی خلائی ادارے ناسا کا انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن 21 اکتوبر تک کراچی کے آسمان پر دیکھا جاسکتا ہے۔ماہر فلکیات ڈاکٹر محمد شاہد قریشی کے مطابق انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن بہت روشن ہوتا ہے اور 30 روشن ترین ستاروں سے زیادہ چمک دار نظر آتا!-->…
این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبا کا بڑا کارنامہ!
کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبا نے پاکستان کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) پر مبنی سافٹ ویئر تیار کیا ہے، جو چاولوں کی کوالٹی کی جانچ کرتا ہے۔یونیورسٹی کے نیشنل سینٹر فار آرٹیفیشل انٹیلی جنس (این سی اے آئی) کے تیار کردہ اس!-->…
جاپان میں اب روبوٹ سپراسٹورز سنبھالیں گے!
ٹوکیو: جاپان کی آبادی کے ہر تیسرے فرد کی عمر 65 سال یا اس سے زائد ہے، ایسے میں یہاں کام کرنے والے لوگوں کی تعداد کافی کم ہے جب کہ یہاں مزدور ڈھونڈنا خاصا مشکل ہے۔اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے متعدد کمپنیاں ٹیکنالوجی کا استعمال کررہی ہیں اور!-->…
واٹس ایپ ویب پر جلد فنگر پرنٹ سے لاگ ان ہوا جاسکے گا!
نیویارک: واٹس ایپ صارفین کے لیے خوش خبری، اس مقبول ترین ایپ کے ڈیکس ٹاپ ورژن میں اب جلد ’فنگر پرنٹ‘ کے ذریعے لاگ ان کرنے کا فیچر شامل ہونے والا ہے۔واٹس ایپ ویب استعمال کرنے والے صارفین یہ بات تو اچھی طرح جانتے ہوں گے کہ انہیں لاگ ان کرتے!-->…
چاند کو زنگ لگنے لگا
کیلیفورنیا: امریکا کے سائنس دانوں نے چاند پر زنگ (rust) دریافت کیا ہے جو اس کے قطبین پر نسبتاً زیادہ جب کہ دیگر مقامات پر قدرے کم مقدار میں ہے۔ یہ دریافت اس لیے بھی حیران کن ہے کیونکہ چاند پر زنگ بنانے والے دو اہم ترین اجزاء پانی اور!-->…
دو بھائیوں کا بڑا کارنامہ، پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کرلیا!
پشاور: قاضی برادران نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ (ہلکا ترین) ہیلی کاپٹر تیار کرلیا۔پشاور کے مضافاتی علاقے لنڈی ارباب سے تعلق رکھنے والے قاضی سجاد احمد اور قاضی طفیل احمد نے ہیلی کاپٹر کی کامیاب پرواز کا مظاہرہ بھی کیا ہے۔ہیلی کاپٹر بنانے!-->…
کیا ہماری کہکشاں میں کھربوں ’’یتیم سیارے‘‘ ہیں؟
اوہایو: ایک تازہ تحقیق میں ماہرینِ فلکیات نے اندازہ لگایا ہے کہ ہماری کہکشاں میں ’یتیم سیاروں‘ کی تعداد ستاروں سے بھی زیادہ، یعنی کئی کھرب ہوسکتی ہے۔ ’یتیم‘ یا ’بدمعاش‘ سیارے وہ ہوتے ہیں جو کسی ستارے کے گرد چکر نہیں لگا رہے ہوتے بلکہ خلاء!-->…