براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

فائیو جی سے بھی 50 گنا تیز ٹیکنالوجی

سانتا باربرا: دُنیا بھر میں مقبول ادارے سام سنگ الیکٹرونکس نے اگلی نسل کی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی ’’6 جی ٹیراہرٹز‘‘ پروٹوٹائپ کا عملی مظاہرہ کیا ہے، جس کی ممکنہ رفتار موجودہ فائیو جی ٹیکنالوجی سے بھی 50 گنا تک زیادہ ہوگی۔ یہ مظاہرہ…

وزارت آئی ٹی کے تحت ملک بھر میں اسمارٹ ولیج منصوبے کا آغاز

اسلام آباد: وفاقی وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کے تعاون سے پاکستان کے چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت اور گلگت بلتستان کے مخصوص پس ماندہ گاؤں میں "اسمارٹ ولیج" کا منصوبہ متعارف کرادیا گیا۔ منصوبے کے لیے اقوام…

کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرکے اپنی مرمت خود کرنے والا کنکریٹ ایجاد

میساچیوسٹس: امریکی سائنسدانوں نے ایسا ماحول دوست کنکریٹ ایجاد کرلیا ہے جو ہوا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرکے اپنی دراڑوں کی خود ہی مرمت کرلیتا ہے اور یوں زیادہ عرصے تک اپنی پائیداری بھی برقرار رکھتا ہے۔ وورسیسٹر پولی ٹیکنک انسٹی…

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں اب روبوٹ آب زم زم پیش کریں گے!

مکہ مکرمہ: کورونا وبا کے خلاف اقدامات کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آنے والے زائرین کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروادیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے صدر جنرل افیئر شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے حال…

ٹریفک حادثات سے بچانے والا ٹرک!

ٹوکیو: ویسے تو ٹریفک حادثات میں زندگیوں کے ضیاع کی بڑی وجہ ہیوی گاڑیاں ہوتی ہیں، لیکن جاپان میں ایک ایسا ٹرک متعارف کرایا گیا ہے جو انسانی جانیں بچانے میں معاون ثابت ہوگا۔ جاپان میں گاڑی ساز کمپنی نے ٹرک میں ایک ایسا ہیوی ماڈل متعارف کرایا…

پلاسٹک ریورس وینڈنگ مشین متعارف کرادی گئی!

اسلام آباد: آلودگی کے سنگین مسئلے سے نمٹنے میں پلاسٹک ریورس وینڈنگ مشین انقلابی قدم ثابت ہوگی۔ معروف مشروب ساز بین الاقوامی کمپنی پیپسی نے پاکستان میں پلاسٹک کے لیے پہلی ریورس وینڈنگ مشین متعارف کروادی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی…

صارفین کی آسانی کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر

نیویارک: پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروادیا۔ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں متعارف کروایا جانے والا فیچر وقت کی کمی میں کام آئے…

ہیڈ فون کے ساتھ ڈرائیونگ کیوں خطرناک ہے؟

نیویارک: ڈرائیونگ بہت زیادہ توجہ چاہتی ہے جس میں فون سننا، ڈسپلے پر فلم دیکھنا یا کھانا پینا توجہ کو انتشار کی جانب لے جاتا ہے لیکن اس ضمن میں لوگ ہیڈ فون اور ایئرفون لگاکر ڈرائیونگ کو بے ضرر سمجھتے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ…

کڑا یا پاور بینک؟

نیویارک: آج کے تیز رفتار دور میں ہمیں فون چارج اور ہمہ وقت فون چارجر یا پاوربینک ساتھ رکھنا پڑتا ہے، لیکن اب ہاتھ میں پہنا جانے والا ایک کڑا پاور بینک اور چارجر کا متبادل ثابت ہوسکتا ہے، جسے ’’کے نیکٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ بالخصوص سفر کے…

آئن اسٹائن سے باتیں کیجیے!

ورجینیا: آئن اسٹائن عظیم سائنس داں تھے اور اب ایک بڑے منصوبے کے بعد آپ آئن اسٹائن سے سوالات کرسکتے ہیں۔ اس میں آئن اسٹائن خود اپنی زندگی اور کام کے متعلق جرمن لہجے میں انگریزی بولتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس ضمن میں آڈیو ساز کمپنی…