براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
بائیو میٹرک تصدیق کے لئے صارفین کو اب بینک جانا نہیں پڑے گا
کراچی: نادرا نے شناختی کارڈ میں موبائل کیمرے کے ذریعے انگلیوں کے نشانات کے حصول اور ان کی تصدیق میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد اسی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے بینکنگ انڈسٹری کے لیے ’’کنٹیکٹ لیس بائیومیٹرک تصدیق‘‘ کی سہولت متعارف…
آنے والے دنوں میں جی میل ایپ میں بڑی تبدیلیاں نظر آئیں گی
دنیا بھر میں استعمال کیے جانے والے جی میل کو بہتر بنانے کے لیے اب نئے فیچر متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ اسی وجہ سے گوگل نے جی میل یا ورک اسپیس کے لیے اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل کو اب…
واٹس ایپ کون سا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے؟
سلیکون ویلی: انٹرنیٹ خصوصاً سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پرائیویسی استعمال کنندگان کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ اور واٹس ایپ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پرائیویسی پالیسی پر ازسرنو کام کررہا ہے، تاکہ صارفین کی نجی معلومات کو زیادہ!-->…
جاپانی ماہرین کا کارنامہ، پورے کمرے کو وائرلیس چارجر بنادیا
ٹوکیو: آپ مانیں یا نہ مانیں، اسمارٹ فون کا جارچ ختم ہونا ہمارے عہد کا سب سے بڑا دردِ سر بلکہ خوف بن چکا ہے۔ اس کا حل اب جاپانی ماہرین نے ایک انقلابی کمرے کی صورت میں پیش کیا ہے جو حدود میں موجود ہر برقی آلے کو کسی تار کے…
ٹوئٹر نے سیفٹی موڈ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا
سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنا نیا فیچر متعارف کروایا جو ویب سائٹ کے غلط استعمال اور ٹرولنگ کو روکنے میں مدد کرے گا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹویٹر کے نئے فیچر میں سیفٹی موڈ کا اضافہ کیا گیا ہے جو نفرت انگیز ریمارکس کرنے…
کار کو اڑانے کا خواب حقیقت بن گیا: فلائنگ کار کی شہروں کے درمیان کامیاب پرواز
براٹیسلاوا: کار کو سڑک پہ دوڑانے کی بجائے ہواؤں میں اڑانے کا دیرنیہ خواب آج اس وقت پورا ہو گیا جب ایک کمپنی کی پروٹو ٹائپ فلائنگ کار نے مغربی ملک کے دو شہروں کے درمیان کامیاب پرواز کی۔
امریکہ کے مؤقر نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق…
گوگل نے دھندلی تصاویر کو واضح کرنے والی ٹیکنالوجی پیش کردی
کیلیفورنیا: اب تک ہم نے سادی تصاویر کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے متحرک کرکے دیکھا ہے۔ اگلے مرحلے میں گوگل نے انتہائی بھدی اور کم وضاحتی (لوریزولوشن) تصاویر کو واضح اور بلند معیاردینے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہاں تک کہ بعض تصاویر میں…
عالمی خلائی اسٹیشن میں مزید دراڑوں کا انکشاف
ماسکو: روس کے خلانوردوں نے امریکا کے زیرِ انتظام عالمی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں مزید دراڑوں کا انکشاف کرتے ہوئے اس اندیشے کا اظہار کیا ہے کہ ان دراڑوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔یہ دراڑیں ’آئی ایس ایس‘ کے سب سے پرانے ماڈیول ’زاریا‘!-->…
آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا اے آئی چوپایہ روبوٹ
نیویارک: بوسٹن ڈائنامکس کے اٹلس روبوٹ بہت مہنگے ہیں لیکن اسی طرح کا چھوٹا پالتو چوپایا روبوٹ بنایا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت سے سیکھتا ہے اور آواز کے اشارے پر حکم بجالاتا ہے۔
بچے اس سے ٹیکنالوجی اور سائنس کے سبق سیکھ سکتے ہیں تو بڑے اسے…
خفیہ ہوائی اڈے کے بعد… خفیہ خلائی اڈّہ!
نارتھ کیرولائنا: امریکی کمپنی ’’کولنز ایئرواسپیس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اسے ایک نجی ادارے کی جانب سے نچلے خلائی مدار میں انسانی رہائش اور متعلقہ سازگار ماحول کےلیے مددگار ٹیکنالوجی وضع کرنے کا ٹھیکا ملا ہے جس کی مالیت 26 لاکھ ڈالر ہے۔
لیکن…