براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی

سائنس ٹیکنالوجی

انسٹاگرام میں اسٹوری میں سوائپ اپ لنک کی بجائے اسٹیکرز کا آپشن

انسٹاگرام میں اسٹوری میں سوائپ اپ لنک کی بجائے لنک اسٹیکرز کا آپشن متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ان اسٹیکرز کی آزمائش جون میں شروع کی گئی تھی اور اگست میں اسے ویری فائیڈ اکاؤنٹس والے اکاؤنٹس کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ مگر اب انسٹاگرام کے…

لفٹ میں استعمال ہونے والے 1000 بٹنوں والی دیوار قائم

ٹوکیو: جاپان میں لفٹوں کے بٹن بنانے والی ایک مشہور فیکٹری نے اپنے تمام ان بٹنوں کو ایک دیوار پر لگایا ہے جو وہ ایک عرصے سے آرڈر پر تیار کرتی رہی ہے۔ ان بٹنوں کی تعداد 1000 کے لگ بھگ ہے۔ فیکٹری کا دورہ کرنے والے شائقین ایک ہی دیوار پر لگے…

بستر پر لیٹ کر فلمیں دیکھیں اور خوب کمائیں

لندن: اگر آپ چاہتے ہیں کہ سارا دن بستر پر آرام سے لیٹ کر فلمیں دیکھتے رہیں اور خوب کمائی بھی ہو تو یہ آپ کےلیے ایک نادر موقع ہے۔ مہنگے اور آرام دہ گدے بنانے والی ایک برطانوی کمپنی ’کرافٹڈ بیڈز‘ نے اعلان کیا ہے کہ اسے اپنے گدوں کی…

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی سہولت

نیویارک: مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے کالنگ تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نئے طریقے کا اعلان کردیا۔واٹس ایپ اور فیس بک کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر کے ذریعے صارفین کو واٹس ایپ کالنگ تجربے کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے آگاہ کیا۔

ٹرمپ فیس بک کے مقابلے میں کون سا سوشل نیٹ ورک لارہے ہیں؟

نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے مقابلے میں نیا سوشل نیٹ ورک متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’TRUTH Social’ کے نام سے سوشل نیٹ ورک لانچ کروانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا بیٹا ورژن اگلے ماہ متعارف کروایا

ناسا کی خلائی دوربین ساڑھے 13 ارب سال پہلے چمکنے والے ستاروں کا کھوج لگائے گی

ناسا کا کائنات میں چھپے رازوں کو کھوجنے کا مشن جاری، ناسا نے 30 برس میں تیار ہونے والی خلائی دوربین کا کا مکمل کر لیا ہے۔ 10 ارب ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی ٹیلی سکوپ اکیسویں صدی کا ایک بڑا سائنسی پراجیکٹ ہے۔ جیمز ویب ٹیلی سکوپ کو فرنچ…

کیا فیس بک کا نام تبدیل ہونے جارہا ہے؟

نیویارک: سننے میں آیا ہے کہ فیس بک اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، تاکہ میٹاورس کی تعمیر پر اپنی توجہ مرکوز کرسکے۔اس حوالے سے براہ راست معلومات رکھنے والے ذرائع کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی

فیس بک نے 10 ہزار لوگوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ بنالیا

فیس بک اس وقت دنیا کو مزید پاس لانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کر رہا ہے، ٹیکنالوجی کمپنی میٹاورس نامی ورچوئل ریئلٹی پلیٹ فارم کو تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، جس کے لیے وہ یورپ میں دس ہزار لوگوں کو بھرتی کرے گی۔ میٹاورس وہ…

پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی پھیپھڑے ایک سے دوسرے اسپتال منتقل

ٹورنٹو: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی پھیپھڑوں جیسے نازک اعضا کو ایک سے دوسرےاسپتال بھیجا گیا ہے جس میں صرف چھ منٹ لگے ہیں۔ ٹورنٹو ویسٹرن اسپتال سے ٹورنٹو جنرل اسپتال تک اس امانت کو بحفاظت پہنچایا گیا جس سے ڈرون کی اہمیت…

امریکہ میں روبوٹ ڈاگ کو اسنائپر رائفل سے لیس کر دیا گیا

واشنگٹن: امریکہ میں روبوٹ ڈاگ کو اسنائپر رائفل سے لیس کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلاڈیلفیا کی ایک کمپنی نے چار ٹانگوں والے روبوٹ کی کمر پر 6 اعشاریہ 5 ملی میٹر کی گن فٹ کر دی ہے۔ اس روبوٹک ڈاگ کو امریکہ کے ایک تجارتی شو…