براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
کیا فیس بک کا نام تبدیل ہونے جارہا ہے؟
نیویارک: سننے میں آیا ہے کہ فیس بک اپنی کمپنی کا نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے، تاکہ میٹاورس کی تعمیر پر اپنی توجہ مرکوز کرسکے۔اس حوالے سے براہ راست معلومات رکھنے والے ذرائع کے مطابق فیس بک کے سربراہ مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی!-->…
فیس بک نے 10 ہزار لوگوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ بنالیا
فیس بک اس وقت دنیا کو مزید پاس لانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کر رہا ہے، ٹیکنالوجی کمپنی میٹاورس نامی ورچوئل ریئلٹی پلیٹ فارم کو تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، جس کے لیے وہ یورپ میں دس ہزار لوگوں کو بھرتی کرے گی۔
میٹاورس وہ…
پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی پھیپھڑے ایک سے دوسرے اسپتال منتقل
ٹورنٹو: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے انسانی پھیپھڑوں جیسے نازک اعضا کو ایک سے دوسرےاسپتال بھیجا گیا ہے جس میں صرف چھ منٹ لگے ہیں۔
ٹورنٹو ویسٹرن اسپتال سے ٹورنٹو جنرل اسپتال تک اس امانت کو بحفاظت پہنچایا گیا جس سے ڈرون کی اہمیت…
امریکہ میں روبوٹ ڈاگ کو اسنائپر رائفل سے لیس کر دیا گیا
واشنگٹن: امریکہ میں روبوٹ ڈاگ کو اسنائپر رائفل سے لیس کر دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلاڈیلفیا کی ایک کمپنی نے چار ٹانگوں والے روبوٹ کی کمر پر 6 اعشاریہ 5 ملی میٹر کی گن فٹ کر دی ہے۔ اس روبوٹک ڈاگ کو امریکہ کے ایک تجارتی شو…
کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش
جنیوا: سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش کردیا ہے جس کے ذریعے آپ بھی گھر بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر دور دراز کہکشاؤں کی سیر اس طرح کرسکیں گے کہ جیسے آپ خود…
واٹس ایپ صارفین کے لیے بُری خبر کیا ہے؟
نیویارک: معروف سرچ انجن گوگل کی جانب سے چند صارفین کے لیے موبائل ایپ میں محدود اسٹوریج پلان کی خبر کو واٹس ایپ صارفین کے لیے دھچکا اور بُری خبر سمجھا جارہا ہے۔سیل فون بدلنے والے اور پرانے میسیجز و چیٹ کو اپنے پاس موجود رکھنے والے صارفین کے!-->…
ایک گھنٹے میں ایک لیٹر پانی صاف کرنے والی ہائیڈروجل ٹکیہ
آسٹن، ٹیکساس: دنیا بھر میں پینے کا صاف پانی ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے اور اب ایک کم خرچ ہائیڈروجل ٹکیہ ایک لیٹر دریائی پانی کو صرف ایک گھنٹے میں پینے کے قابل بناسکتی ہے۔
آسٹن میں واقع یونیورسٹی آف ٹیکساس کے سائنسدانوں نے ایک نئی…
گوگل کا اہم فیصلہ: غلط معلومات پر ویڈیو پر اشتہار نہیں چلے گا
انٹرنیٹ کے سرچ انجن گوگل نے کہا ہے کہ وہ اپنے سرچ انجن یا عالمی وڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں غلط معلومات کے حامل مواد کے ساتھ اشتہار شائع نہیں کرے گا۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گوگل نے!-->!-->!-->…
یوٹیوب کی آمدنی ہالی وڈ کے مترادف قرار
سان فرانسسكو: یوٹیوب کی مقبولیت، آمدنی اور لوگوں کی اس سےوابستگی کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے پوری دنیا میں 20 لاکھ سےزائد لوگ معقول آمدنی کمارہے ہیں جس کا تخمینہ 10 ارب ڈالرز تک پہنچ چکا ہے جبکہ صرف 2020 میں یوٹیوب نے…
نوکیا بھی نئی دوڑ میں شامل ، ٹی 20 ٹیبلیٹ متعارف کرادیا
دنیا بھر میں ٹیبلیٹس کی فروخت میں اضافہ دیکھنے کے بعد بالآخر نوکیا بھی اس دوڑ میں شامل ہو گیا ہے جسے نوکیا ٹی 20 کا نام دیا گیا ہے۔
ٹیبلٹ میں 10.4 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم اور یونی ایس او سی ٹائیگر ٹی 610…