براؤزنگ سائنس ٹیکنالوجی
سائنس ٹیکنالوجی
مکئی سے ماحول دوست تھیلیوں کی تیاری
سنگاپور: ہارورڈ یونیورسٹی امریکا اور نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی (این ٹی یو) سنگاپور کے ماہرین نے مکئی کی باقیات سے شفاف، پائیدار اور ماحول دوست تھیلیاں تیار کرلی ہیں جن میں رکھے گئے پھل اور سبزیاں ایک ہفتے تک محفوظ رہتے ہیں۔پلاسٹک جیسی!-->…
واٹس ایپ نے صارفین کو کیوں خبردار کیا؟
نیویارک: بین الاقوامی سطح پر معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو جعلی خبروں سے متعلق خبردار کیا ہے۔ویب بیٹا انفو کی ٹوئٹ میں واٹس ایپ کی بلیوٹِک سے متعلق خبروں کو مسترد کیا گیا اور بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ انتظامیہ تیسرے بلیو ٹِک!-->…
ٹک ٹاک نے گوگل کو ہراکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
بیجنگ/ کیلے فورنیا: ٹک ٹاک کے ہاتھوں گوگل چاروں شانے چت۔تفصیلات کے مطابق ٹاک ٹاک نے گوگل کو شکست دے کر دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔خیال رہے کہ ٹک ٹاک ایک چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں صارفین!-->…
پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی
کراچی: پاکستان سے افریقا جانے والی انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہونے سے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی۔
ٹیلی کام ذرائع کے مطابق سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کمی ہوئی ہے جس سے انٹرنیٹ کی رفتار میں بھی…
نقشے پر مقناطیس رکھیں اور براہِ راست اس جگہ کا منظر دیکھیں
نیویارک: کووڈ کی وبا کے دوران دنیا کے اکثر ممالک میں لوگ گھروں تک محصور رہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے ۔ اومیکرون سے دوبارہ یہ صورتحال پیش کردی ہے۔ اب ایک شخص نے ایک نقشہ اور ایک مجازی (ورچول) کھڑکی بنائی ہے۔ جب چھوٹا مقناطیسی طیارہ نقشے…
چین کی خلائی گاڑی نے چاند پرپراسرارجھونپٹری دریافت کرلی
بیجنگ: چین کی خلائی گاڑی یو تو2 نے چاندکے دوردراز علاقے میں پراسرارجھونپٹری دریافت کرلی۔
چین کی خلائی ایجنسی کی ویب سائٹ کے مطابق چاند کی سطح پرگشت کرتی خلائی گاڑی نے دور درازعلاقے میں ایک چھونپڑی نما چیز دریافت کی ہے۔ خلائی گاڑی نے…
واٹس ایپ کا ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کرانے کا اعلان
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے اسٹیٹیس کے لیے صارفین کو ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس نئے فیچر سے صارفین فوری طور پر ایسی اسٹوری کو ان ڈو کر سکیں گے جو غلطی سے پوسٹ کر دی گئی ہو، جس کے لیے ان…
آگ بجھانے کے لیے سلینڈر کی جگہ گیند آگئی
نیویارک: کسی بھی جگہ آگ لگ جانے کی صورت میں سیلنڈر نما آگ بجھانے والے آلے سے مدد لی جاسکتی ہے لیکن ایلائڈ نامی گیند بہت آسانی سے ازخود پھٹ کر آگ کو بجھاسکتی ہے۔
اس کی قیمت 80 سے 110 ڈالر ہے جو ماڈل کے حساب سے اور یہ سات سال تک قابلِ…
پلاسٹک کے کچرے سے خلائی راکٹ اُڑانے کی تیاری
لندن: برطانوی کمپنی ’’پلسر فیوژن‘‘ ایک ایسے خلائی راکٹ پر کام کررہی ہے جو روایتی راکٹ ایندھن کے ساتھ ساتھ پلاسٹک کے کچرے سے تیار کردہ ایندھن بھی استعمال کرے گا۔
گزشتہ ہفتے برطانوی وزارتِ دفاع کی نگرانی میں اس راکٹ کی کامیاب ساکن آزمائشیں…
اٹلی کا ایمازون اور ایپل پر225 ملین ڈالر کا جرمانہ
اٹلی نے ایمازون اور ایپل پرغیرمسابقتی رویہ اپنانے کے الزام میں دو سو پچیس ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیاہے۔
اٹلی کی اینٹی ٹرسٹ اتھارٹی نے امریکی ٹیک کمپنیوں ایپل اور ایمازون کو ایپل اور بیٹس کی مصنوعات کی فروخت میں مسابقتی مخالف تعاون کے…