براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ممتاز ادیب شمس الرحمان فاروقی کے انٹرویو پر مبنی کتاب کی اشاعت
کراچی: اردو دنیا کے ممتاز ادیب اور نقاد، شمس الرحمان فاروقی کے طویل انٹرویو پر مشتمل کتاب شایع ہوگئی۔ "ایک فکشن نگار کا سفر" نامی یہ کتاب ہندی کے معروف شاعر، ادیب، مفکر اُدین واجپائی سے ہونے والے مکالمے پر مشتمل ہے، جسے باصلاحیت قلم کار،…
وزارت قانون سے کے الیکٹرک سے معاہدے کے مسودے کی منظوری
اسلام آباد/ کراچی: نگراں مرکزی حکومت نے کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسرنو طے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ کے الیکٹرک اور حکومت پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیش رفت ہوئی ہے۔…
اسلام آباد میں فائرنگ سے رہنما سنی علماء کونسل مولانا مسعود جاں بحق
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سنی علماء کونسل کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا مسعود الرحمان عثمانی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں نامعلوم موٹر سائیکل…
سینیٹ قرارداد بے اثر، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات الیکشن شیڈول پر اثرانداز نہیں ہوسکتے۔ عام انتخابات 8…
سینیٹ: انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ سے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کو 2 بار کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی۔
سینیٹر دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی، جس میں کہا گیا کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال ٹھیک نہیں، اس…
انتخابات 8 فروری کو ہورہے، کنفیوژن نہ پھیلائی جائے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجرم سزا کاٹ کر الیکشن لڑنے کے لیے اہل ہوجاتا ہے۔
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کی سماعت ہوئی۔
درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیے کہ عدالتیں ڈیکلریشن دینے کا اختیار رکھتی…
9 مئی واقعات کی معافی مانگتی ہوں، زرتاج گل روپڑیں
پشاور: پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل 9 مئی واقعات پر معافی مانگتے ہوئے رو پڑیں۔
زرتاج گل کا پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پتا نہیں الیکشن لڑرہی ہوں یا کوئی جنگ، میرے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان…
پی ٹی آئی بلے سے پھر محروم، پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال
پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے حکم امتناع واپس لے لیا۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر سماعت کی،…
توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی۔
پی ٹی آئی وکلا نے…
شہر قائد میں کل بوندا باندی متوقع
کراچی: صوبہ سندھ میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل کراچی میں بوندا باندی بھی متوقع ہے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے…