براؤزنگ پاکستان

پاکستان

خضدار: اسکول بس پر خودکُش حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید، 38 زخمی

خضدار: بچوں کو اسکول لے جانے والی ایک بس پر خودکُش حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید اور 38 شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک واقعہ بلوچستان کے شہر خضدار کے زیرو پوائنٹ پر پیش آیا، جہاں ایک اسکول وین معمول کے مطابق…

امن سے محبت، اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں اور امن سے محبت کرتے ہیں، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار رہتے ہیں اور اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے برطانوی نشریاتی…

پاک بھارت مذاکرات سعودیہ یا امارات میں ہوسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات کے لئے سعودی عرب اور یو اے ای میں سے کسی ایک مقام کا تعین کریں گے، مذاکرات کے دوران امریکا بنیادی کردارادا کرے گا، اسرائیل نے جنگ کے دوران بھارت کی بھرپور مدد کی لیکن…

بھارت کیخلاف شاندار فتح: جنرل عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر (نشان…

نورمقدم قتل کیس: اپیل مسترد، مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نورمقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی۔ عدالت عظمیٰ میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، اس سلسلے میں مجرم کے وکیل سلمان صفدر نے…

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا امکان

کراچی: پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ماہرین فلکیات نے پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آنے سے متعلق پیش گوئی کردی۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان…

پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی الزام مسترد کردیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے پاکستان پر گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارتی فوج کا لگایا گیا بے بنیاد الزام مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان گولڈن ٹیمپل جیسے مقدس مقام کو نشانہ بنانے کا تصور بھی نہیں…

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا رابطہ، امن کی جانب پیش رفت پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان رابطے کے دوران کشیدگی میں کمی اور امن کی جانب پیش رفت پر عمومی اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق علاقائی اور بین الاقوامی سفارتی کوششوں کے نتیجے…

بُنیان مرصوص کے دوران شاہین میزائل استعمال کرنے کے بھارتی دعوے جھوٹے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے آپریشن "بنیان مرصوص" میں شاہین میزائل استعمال کرنے سے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ کے بے بنیاد دعوؤں کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ان بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ یہ الزامات…

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد

کراچی: وزیراعظم میاں شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، وزیراعظم پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب کریں گے۔ کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز…