براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ملک میں آج سے سرد ہوائیں چلنے اور بارشوں کا امکان
کراچی: آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کردی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ پہاڑوں پر برف باری بھی ہوسکتی ہے۔…
رانا ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ، گرفتار کرکے پیش کرنے کا عدالتی حکم
گوجرانوالا: سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے 12 دسمبر کو عدالت…
دولہا دُلہن والوں پر ایک اور بوجھ، شادی تقریبات پر ٹیکس عائد
کراچی: ایف بی آر کی جانب سے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا گیا، ٹیکس ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرانے والوں سے علیحدہ سے وصول کیا جائے گا۔
کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ شادی کی تقریبات پر 10…
8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہونے پر اسلام آباد کا رخ کریں گے، جے یو آئی
لاہور: جے یو آئی (ف) نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہے کہ 8 دسمبر تک دینی مدارس کا بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔
سیکریٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر صورت میں…
بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا، بشریٰ بی بی
چارسدہ: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔
بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے ورثا سے…
حکومت بے لگام آزادی اظہار رائے روکنے کیلئے سخت قوانین بنائے، پاک فوج
راولپنڈی: اسلام آباد احتجاج کے دوران پاک فوج کی تعیناتی پر پروپیگنڈا کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے، جھوٹ اور معاشرتی…
میڈیا نمائندوں کا جامعۃ الرشید اور الغزالی یونیورسٹی کا دورہ
ملک کے معروف ذرائع ابلاغ کے اداروں سے وابستہ صحافیوں نے جامعۃ الرشید اور الغزالی یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ تعلیمی رپورٹرز پر مشتمل صحافیوں کے اس وفدنے جامعۃ الرشید اور الغزالی یونیورسٹی کے مختلف تعلیمی شعبہ جات کو دیکھا۔
وفد کی آمد پر…
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران پر فرد جرم عائد، عمر ایوب، راجا بشارت گرفتار
راولپنڈی: جی ایچ کیو پر 9 مئی کو حملہ کرنے کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی…
سندھ میں میٹرک امتحانات مارچ اور انٹر کے اپریل میں شروع ہوں گے
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں نویں اور دسویں جماعت کے…
توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی: توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری کردیے گئے۔
راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔
عدالت…