براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بلوچستان، دہشت گردی کے 2 واقعات میں 7 جوانوں شہید
راولپنڈی: بلوچستان میں دہشت گردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردی کے دو مختلف واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے۔ مچھ میں گزشتہ رات دہشت گردوں نے ایف!-->…
کورونا زدگان 43 ہزار سےمتجاوز، 923 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا زدگان کی تعداد 43 ہزار 168 ہوگئی جب کہ اس وبا سے923 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 925 کورونا ٹیسٹ کیے!-->…
حکومت نہیں چاہتی لوگ کورونا کے بجائے بھوک سے مر جائیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ہر میٹنگ کے بعد واپس جا کر سیاست شروع کر دیتی ہے، اس نے کورونا پر بہت سیاست کی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی!-->…
ملک بھر میں 20 مئی سے 30ٹرینیں چلائی جائیں گی، شیخ رشید
اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایس او پیز پر عمل در آمد کی شرط کے ساتھ 20 مئی سے ملک بھر میں 30 ٹرینیں چلانے کی منظوری دے دی ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں ملک بھر میں ٹرین سروس بحال کرنے کا!-->…
عید الفطر25 مئی کو ہوگی، رویت ہلال ریسرچ کونسل کی پیش گوئی
لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عید الفطر 25 مئی کو ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجازمفتی نے بتایا کہ چاند اس وقت تک دکھائی نہیں دیتا جب تک کہ اس کی عمرغروب آفتاب کے وقت کم ازکم 19 گھنٹے اورغروب!-->…
باجماعت نمازوں کے متعلق مفتی تقی عثمانی کا بڑا اعلان!
کراچی: مفتی تقی عثمانی نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرتے ہوئے مساجد میں تراویح، باجماعت نمازیں اور نماز عید بھی ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ عالم دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی نے سماجی!-->…
غلام بلور بھی کورونا کی زد میں آگئے
پشاور: سابق وزیر ریلوے اور عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، اُن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ!-->…
سندھ میں پورے ہفتے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان
کراچی: عدالت عظمیٰ کے حکم کو بجالاتے ہوئے سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں کھولنے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے پابند ہیں، اس!-->…
وزیراعظم ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر ستائش، ٹیلی گراف میں تعریفی مضمون شامل
اسلام آباد: کورونا وبا کے دوران متاثرین کی امداد کے لیے قائم کردہ وزیراعظم ریلیف ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر بھی خوب پذیرائی کی جارہی ہے۔ معروف برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے ٹائیگر فورس سے متعلق اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان!-->…
کورونا بحران: متاثرین 42 ہزار سے متجاوز، 903 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 42 ہزار 125 ہوگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 903 ہوچکی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 925 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جب!-->…