براؤزنگ پاکستان
پاکستان
لاک ڈاؤن میں عوام کا تعاون درکار ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں عوام کے تعاون کی ضرورت ہے، لاک ڈاؤن کے دوران اپنے نظام صحت پر توجہ دے رہے ہیں۔
یہ باتیں وزیراعلیٰ سندھ نے کورونا ٹاسک فورس کے 31 ویں اجلاس کی صدارت کے دوران کیں۔ اجلاس!-->…
کراچی میں کوروناوائرس کے 17 نئے مزید کیسز رپورٹ
کراچی: شہر قائد میں کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز سامنے آنے کے
بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 181 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ!-->!-->!-->…
سندھ پولیس کی جانب سے شہریوں کی نقل وحرکت محدودرکھنےکیلئےمانیٹرنگ ایپ متعارف
کراچی:کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران بلاضرورت باہر نکلنے پر گرفتاری کا فیصلہ، شہریوں کی نقل وحرکت محدودرکھنےکیلئےسٹیزن مانیٹرنگ ایپ متعارف کرادی گئی
تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران
شہریوں کی نقل و حرکت محدود رکھنے کیلئے سٹیزن!-->!-->!-->…
شعبہ صحت سے وابستہ افراد کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں، نفیسہ شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا کہ کوروناوائرس جیسی وبا سے جنگ میں فرنٹ پر کردار ادا کرکے ہمارے پیاروں کی جانیں بچانے کے لیئے آگے آگے رہنے والوں اور ان کی کاوشوں پر ہم اپنے ہیروز کو خراج!-->…
کورونا تدارک کے لیے چینی میڈیکل ٹیم کی پاکستان آمد
اسلام آباد: کورونا وائرس پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کے لیے امدادی سامان لے کر چینی میڈیکل ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8رکنی میڈیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 2 ٹن امدادی سامان لے کر اسلام!-->…
وزیراعظم کی نوجوانوں کو ہنگامی حالات میں مدد کے لیے تیار رہنے کی ہدایت
اسلام آباد: کورونا وائرس کی صورت حال میں نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لیے تیار رہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار سے گفتگو میں کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو افراتفری کی صورت حال سے!-->…
لوئر دیر، کورونا کا مریض سامنے آنے پر پورا گائوں سیل، قرنطینہ قرار
لوئردیر: کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد لوئر دیر کا علاقہ تالاش زیارت سیل کردیا گیا، پورے گاؤں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا جبکہ ہر گلی کے باہر پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے۔ علاوہ ازیں خیبرپختونخوا میں 231 اسکولوں کو قرنطینہ!-->…
مریضوں کی تعداد 1400 کا ہندسہ عبور کر گئی، ہلاکتیں 11 ہوگئیں
کراچی: کورونا بحران شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی، اب تک 11 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس مہلک وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ پنجاب میں سب سے زیادہ کیسز سامنے!-->…
کورونا وائرس: لاہور ہائی کورٹ کی حکومت پر کڑی تنقید
لاہور: کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے غفلت کی، ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود مریضوں کو سوسائٹی میں جانے دیا۔ تفصیلات کے مطبق آج چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں فل بینچ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے معاملے پر سماعت کی، جس!-->…
برطانوی میڈیا نے وزیراعظم کے کورونا میں مبتلا ہونے کی غلط خبر نشر کر دی
لندن: برطانوی میڈیا نے پاکستان وزیر اعظم عمران خان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر نشر کر دی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی ویب ٹی وی پر چلنے والے ٹکرز کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یہ سوال کھڑا ہوگیا کہ کیا!-->…