براؤزنگ پاکستان

پاکستان

خواتین کو بار بار فیس بک ریکوئسٹ ہراسیت، ہر دن ویمن ڈے ہے، کشمالہ طارق

اسلام آباد: اگر کسی خاتون کو کوئی بار بار فیس بک ریکوئسٹ بھیج رہا ہے تو یہ ہراساں کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے تقریب

پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن وفات پاگئے

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن انتقال کر گئے۔ آپ کی عمر 98 برس تھی اور آپ بلاشبہ ملک کے طویل العمر سیاست دان تھے۔ پیپلزپارٹی کی بنیاد 1967 میں ڈاکٹر مبشرحسن کے گھر پر رکھی گئی تھی اور وہ پیپلز پارٹی شہید بھٹو

پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں ایک روز میں 2 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے، رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی، نئے پولیو کیسز صوبہ خیبر پختونخوا اور سندھ سے سامنے آئے ہیں۔ ایک کیس صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے نیکی خیل کا ہے

پاکستان کے 5 ایئرپورٹس غیر ملکی پروازوں کے لیے بند

اسلام آباد: پاکستان کے 5 ایئرپورٹس کو غیر ملکی پروازوں کے لیے بند کردیا گیا، مذکورہ ہوائی اڈوں کی تمام شیڈولڈ بیرون ملک فلائٹس سمیت اگلے چند روز تک تمام بین الاقوامی پروازیں صرف کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے آپریٹ کی جائیں گی۔ سول

289 پاکستانی زائرین تفتان سے سکھر منتقل

سکھر: کرونا کے باعث تفتان میں رکھے گئے 289 زائرین کو سکھر منتقل کردیا گیا۔ ایران سے آنے والے زائرین کو تفتان بارڈر سے لے کر دوبسیں سکھر کی لیبر کالونی پہنچیں جن میں مرد، خواتین اور بچے سوار تھے۔ انتظامیہ نے زائرین کو لیبر کالونی میں قائم

اسلام آباد سے پہلا کرونا کیس، متاثرین کی تعداد 29 ہوگئی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سے کرونا کا پہلا کیس سامنے آگیا، جس کے بعد ملک میں مریضوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔ پمز اسپتال کے حکام کے مطابق امریکا سے آئی خاتون میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، خاتون کی حالت تشویش ناک، اُنہیں وینٹی لیٹر پر

ضمانت قبل از گرفتاری کی قانون میں گنجائش نہیں، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ضمانت قبل ازگرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں۔ عدالت عظمی نے ضمانت قبل ازگرفتاری کی تشریح پر مبنی بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہوں کو گرفتاری سے بچانے کے لیے عدالتی فیصلے میں ضمانت

رواں ہفتہ مندی سے عبارت، سرمایہ کاروں کے 360 ارب ڈوب گئے

کراچی: پوری دُنیا کی طرح پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی رواں کاروباری ہفتہ مندی سے عبارت رہا، اس باعث سرمایہ کاروں کے 360 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ کرونا وائرس اور تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی نے جہاں دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینج کو متاثر

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کرونا وائرس سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس میں ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چاروں صوبوں کے

ڈبلیو ایچ او کی پاکستان کے اسکریننگ نظام کی تعریف

کراچی: عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے پاکستان میں ہوائی اڈوں اور زمینی راستوں پر اسکریننگ کے نظام کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے بروقت اور مناسب اقدامات ہیں۔ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے کراچی