براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے کا مشورہ

ریاض: کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی بے یقینی صورت حال کے باعث سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے سرکاری ٹی وی الاخباریہ سے گفتگو کرتے

حکومت کی لاک ڈائون کی مدت میں 14 اپریل تک توسیع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا بحران کے باعث لاک ڈائون میں 14 اپریل تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے صوبوں کی جانب سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کردیا گیا ہے، اب لاک ڈائون 14 اپریل تک لاک

کسی طبقے کو اس وبا میں تنہا نہیں چھوڑ سکتے، ہر شہری تک پہنچیں گے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں مدد کے لئے پاکستان کے ہر شہری تک پہنچیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر میں دی گئی

پاکستان: کورونا متاثرین کی تعداد دوہزار کا ہندسہ عبور کر گئی، 26 جان بحق

کراچی: دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا وائرس نے پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، متاثرین کی تعداد دو ہزار کا ہندسہ عبور کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2039 ہو گئی، اب تک اس مہلک وائرس کے باعث 26

کراچی اليکٹرانکس ڈيلر ايسوسی ايشن کے صدر نے کل سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا ۔

کراچی:کراچی کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے باوجود اليکٹرانکس ڈيلر ايسوسی ايشن کے صدر نے کل سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اليکٹرانکس ڈيلر ايسوسی ايشن کے صدر محمد رضوان نے کہا کہ اگر سندھ حکومت کی جانب سے

پنجاب حکومت کا امداد کی تقسیم کی خفیہ مانیٹرنگ کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے اہم قدم اُٹھاتے ہوئے انصاف پروگرام میں امداد کی تقسیم کی خفیہ مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا، پروگرام میں دی جانے والی امداد کو مختلف ذرائع سے چیک کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار صحت انصاف امداد پروگرام کی مانیٹرنگ خود

نیب حکومت گھٹ جوڑ اپوزیشن اور میڈیا سے لڑرہا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب حکومت گھٹ جوڑ اپوزیشن اور میڈیا  سے لڑرہا ہے اورعوام کورونا سے

کورونا کے مریضوں کی تعداد میں یکدم اضافہ شدید پریشانی کا باعث ہے،شہباز شریف

لاہور: صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا حالات کا تقاضا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس روزانہ کی بنیاد پر منعقد کیا جائے۔ کورونا کے مریضوں کی تعداد میں یکدم اضافہ شدید پریشانی کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے کہا دو دن میں

سندھ میں ٹڈی دل سے فصلوں کو نقصان ہوگا، صوبائی وزیر اسماعیل راہو

کراچی: سندھ حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے وفاق سے فضائی اسپرے کا مطالبہ کردیا، اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ ایئر اسپرے میں دیر ہوئی تو پھر فصلوں کا بڑا نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل

سکھرکےقرنطینہ سینٹر میں کورونا کے 101 مریض صحتیاب ہوگئے

سکھر : سکھرکےقرنطینہ سینٹر میں کورونا کے 101 مریض صحتیاب ہوگئے ، تمام مریضوں کا دوبارہ ٹیسٹ منفی آیا تو ان کو گھروں کو روانہ کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس تیزی سےپھیلنے لگا تاہم سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا