براؤزنگ پاکستان
پاکستان
مزید لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، اس وائرس کے ساتھ ہی رہنا ہے: وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی ویکسین نہیں آجاتی، اُس وقت تک یہ کنٹرول نہیں ہوگا، اب ہمیں اس وائرس کے ساتھ رہنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں مہلک وائرس!-->…
سندھ پولیس کے جوان سخت ترین حالات میں اپنی ڈیوٹی پر مامور
کراچی: سندھ پولیس کے جوان سخت ترین حالات میں اپنی ڈیوٹی پر مامور ہیں اور لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے کاوشیں بھی کررہے ہیں۔
اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ڈاکٹر جمیل کا کہنا تھا کہ!-->!-->!-->…
لاک ڈاوُن: کراچی کے تاجروں کے ساتھ جڑے 30 ہزار خاندانوں کو ایک مرتبہ پھر فاقہ کشی کا خدشہ
کراچی : شہر قائد میں لاک ڈاؤن میں نرمی تو کردی گئی تاہم ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں ایک مرتبہ پھر سخت ترین لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔
اس حوالے سے کراچی الیکٹرانک ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان کا!-->!-->!-->…
یوم علی ؓ پر سخت حفاظتی اقدامات، مرکزی جلوس برآمد
کراچی/ لاہور: فاتح خیبر، خلیفہ چہارم حضرت علی ؓ کا یوم شہادت آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا۔ پولیس نے اس موقع پر مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے راستوں کو کنٹینرز اور!-->…
سندھ میں سخت ترین لاک ڈاؤن
کراچی: آج صبح کھلنے والی کریانہ، سبزی، پھل اور میڈیکل کی دکانوں کو بھی سندھ حکومت نے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت کا 3 روزہ ’’محفوظ دن‘‘ کا آغاز ہوگیا اور دوپہر تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہے، جس کے دوران تمام تجارتی سرگرمیاں بند!-->…
اندرون ملک فضائی آپریشن 16 مئی سے بحال کرنے کا اعلان
اسلام آباد: 16 مئی سے سول ایوی ایشن ڈویژن نے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ایئرپورٹ سے 4 اور کوئٹہ ایئرپورٹ سے ہفتہ میں 8 پروازیں چلیں گی جب کہ اسلام آباد اور علامہ!-->…
کورونا زدگان 37 ہزارسے متجاوز، 803 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 209 ہوگئی جب کہ 803 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 700 ٹیسٹ کیے!-->…
عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کے لئے چڑلیں سڑکوں پر نکل آئی
نئی
دلی: بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنے کے لیے چڑیل
سڑکوں پر نکل آئی۔
ریاست اڑیسہ کے ایک گاؤں کی انتظامیہ نے لوگوں کو گھروں میں محدود رکھنے کے لیے حکمت عملی طے کی جس کے لیے ایک خاتون کو چنا گیاخاتون کالے رنگ!-->!-->!-->…
پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سےشہری پریشان
کراچی:شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے غریب شہریوں کو بڑی مارکیٹوں تک پہچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہری بالخصوص خواتین ہر سال رمضان کے آخری عشرے میں عید الفطر کی خریداری کے لیے صدر، طار ق روڈ،حیدری،جامع!-->!-->!-->…
پاکستان سے 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجے جائیں گے،زلفی بخاری
اسلام آباد : پاکستان کی وزارت برائے سمندر پار پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے جمعرات کو اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پاکستان سے 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجے جائیں گے۔
تفصیلات
کے مطابق کویت کی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے!-->!-->!-->…