براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آئندہ مالی سال کے ٹیکس اہداف پر ایف بی آر اور وزارت خزانہ میں اختلافات
آئندہ مالی سال کے ٹیکس اہداف پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور وزارت خزانہ میں اختلافات سامنے آ گئے۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو آئندہ مالی سال کے لیے 4700ارب روپے کا ٹیکس ہدف تحریری طور پر دے دیا گیا ہے تاہم ایف بی آر نے 4700 ارب!-->!-->!-->…
کورونا سے سندھ پولیس کے مزید دو اہلکار جاں بحق
کراچی: کورونا وائرس سے سندھ پولیس کے مزید دو اہلکار جاں بحق ہوگئے، اس کے بعد اس وبا سے جاں بحق سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی تعداد 8 ہوگئی جب کہ 5 اعلیٰ پولیس افسران سمیت فرنٹ لائن فائٹرز فورس کے کورونا وائرس کا شکار ملازمین کی!-->…
اینکر غریدہ فاروقی بھی کورونا میں مبتلا
کراچی: نجی ٹی وی سے تعلق رکھنے والی اینکر غریدہ فاروقی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ غریدہ کافی برسوں سے مختلف چینلز پر اینکر اور پروگرام ہوسٹ کی حیثیت سے ذمے داریاں انجام دے چکی ہیں۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں!-->…
مہنگائی کے خلاف وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں مہنگائی کے خلاف کسی بھی قسم کے سخت ایکشن سے گریز نہ کریں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک منتقل نہ ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے وزرائے اعلیٰ، چیف!-->…
جسٹس فائز عیسیٰ کیس، وفاق سے تحریری معروضات طلب
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر مرکزی حکومت سے تحریری معروضات طلب کرلی ہیں۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 10 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر!-->…
احتیاط کا دامن تھام کر کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، بزدار
لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا سے بچنے کے لیے ماسک، سینی ٹائزر اور سماجی فاصلہ ضروری ہے، دکان دار 'نو ماسک، نو سروس' کی پالیسی پر عمل کریں تو کورونا کا پھیلاؤ کم ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان!-->…
طیارہ حادثہ، تحقیقات کا دوسرا مرحلہ مکمل طور پر ٹریفک کنٹرولرز پر مرکوز
کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طیارے حادثے کی تحقیقات کے پیش نظر ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ کے احکامات کی روشنی میں سول ایوی ایشن سے ایئرٹریفک کنٹرولر، فائربریگیڈ سمیت!-->…
پبلک ٹرانسپورٹ بحال، ایس او پیز کی عدم پاسداری جاری
کراچی: شہر قائد سمیت صوبے بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال ہوگئی ہے تاہم ٹرانسپورٹرز اور عوام دونوں ہی کی جانب سے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جارہا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز حکومت سندھ نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پی کے ساتھ چلانے کی!-->…
شہباز شریف نے جو کرپشن کی ہے، قانون کی گرفت میں آنا پڑے گا، شہباز گل
لاہور: شہباز گل کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت کے ردعمل میں کہنا تھا، 17 جون بھی کوئی دور نہیں، قانون اپنا راستہ بنائے گا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ شہباز شریف نے جو کرپشن کی ہے، قانون کی گرفت میں آنا پڑے گا۔ شریف خاندان!-->…
آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت منظور
لاہور: آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس طارق عباسی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی!-->…