براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عید ختم ہوتے ہی پنجاب میں دکانوں کے اوقات تبدیل

لاہور: کورونا کیسز خاصے بڑھ چکے ہیں۔ عید ختم ہوتے ہی پنجاب میں لاک ڈاوؑن میں سختی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عید کے بعد پنجاب میں دکانوں کے اوقات پھر تبدیل کردیے گئے، آج سے مارکیٹیں، بازار اور شاپنگ مالز صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھلیں گے، میڈیکل

بھارت: پاکستانی کبوتر نے سنسنی پھیلا دی

بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر پاکستان کبوتر کی باز گشت ہے، جسے جاسوس قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے کھٹوعہ کے علاقے سے ایک پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کے دعوے کی قلعی کھل گئی۔ بھارت میڈیا ایک بار پھر پروپیگنڈے میں بازی

طیارہ حادثہ: ملبہ ہٹانے کا عمل شروع، فرانسیسی ماہرین کا پاکستانی تحقیقاتی ٹیم پر اظہار اعتماد

کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آئے ایئربس ماہرین کی اجازت کے بعد طیارے کے ملبے کو ہٹانے کا عمل شروع کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئربس کے ماہرین کی اجازت سے تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے کے ملبے کی منتقلی کا عمل شروع

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، سورج آگ برسانے لگا

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی عروج پر ہے، آج بھی سورج آگ برسارہا ہے۔ نواب شاہ، لاڑکانہ، جیکب آباد، دادو میں درجہ حرارت 49 تک پہنچ سکتا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر، سندھ کے علاقے سورج کے نشانے پر آگئے۔

اسلاموفوبیا کا تدارک، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا بیان ہمارے موقف کی جیت ہے، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسلامو فوبیا کے تدارک کو اولین ترجیح قرار دینے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان

طیارہ حادثہ: اصل کرداروں کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، پالپا

کراچی: پاکستان ایئر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے الزام عائد کیا ہے کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کو غلط رخ دے کر اصل کرداروں کو بچانے کی کوشش ہورہی ہے۔ ترجمان پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

وزیراعظم لاپتا، حکومت گمشدگی کا اشتہار شائع کرے، مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت سے وزیراعظم کی گمشدگی کا اشتہار شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ‎مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو عوامی ایشوز پر ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ‎ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کا

سقوط ڈھاکا میں بدعنوانی کا بھی کردار رہا، صدر علوی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان کے ٹوٹنے میں دیگر عوامل کے ساتھ بدعنوانی کا بھی کردار رہا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مشرقی پاکستان کے ٹوٹنے میں دیگر عوامل کے ساتھ بدعنوانی

عید تعطیلات ختم، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت دُکانیں، بازار کھل گئے

اسلام آباد/ کراچی: کورونا پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے پاکستان بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں عید کی 3 روز کی تعطیلات کے بعد شاپنگ مالز، دکانیں اور بازار کھل گئے، تاہم تعلیمی ادارے، شادی ہالز،

فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کا جائے حادثہ کا دورہ، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا

اسلام آباد: کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا گیا۔ فرانسیسی ماہرین نے جائے حادثہ کا دورہ کیا، بلیک باکس کا ایک حصہ مل گیا۔ ماہرین کی 11 رکنی ٹیم جائے حادثہ پہنچی جہاں پی آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے اراکین بھی ان کے