براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سندھ اسمبلی کے مزید دو ارکان کورونا کا شکار

کراچی: عروس البلاد میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، مزید 2 اراکین سندھ اسمبلی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے دو اراکین سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس پر انہوں نے خود کو گھر میں

طیارہ حادثہ، کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا

کراچی: 22 مئی کو حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا، اس کی تلاش کے لیے کافی تگ و دو کی جارہی تھی، بالآخر کامیابی ہوئی، پی آئی اے ترجمان کے مطابق کاک پٹ وائس ریکارڈ ملبے کے نیچے سے ملا، جسے طیارہ

سلامتی کونسل بھارتی جنگی جرائم کا نوٹس لے، منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے بھارت مکاری سے مقبوضہ وادی میں زمینی حقائق تبدیل کرنے کی سازشیں کررہا ہے، سلامتی کونسل بھارتی جنگی جرائم کا نوٹس لے۔ منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں ورچوئل مباحثے سے خطاب

موجودہ حالات میں اپوزیشن سیاست کے ٹڈی دل کا کردار ادا کر رہی ہے،عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملتان میں رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر سمیت منتخب نمائندوں سے ملاقات میں ملتان کے ترقیاتی پیکیج کے مختلف منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت اور کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والےاقدامات پر تبادلہ خیال

کراچی طیارہ حادثہ، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن طیارہ حادثہ سے متعلق اہم اجلاس جاری ہے جس میں ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کو اب تک کی تحقیقات سے متعلق آگاہ کیا جائے گا، وفاقی وزراء،

مریم ایٹمی قوت بنانے والوں کی محنت کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان کو آج کے دن ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا، ہماری ایٹمی قوت عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ قومی وقار اور

ہر سال یوم تکبیر نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستان سناتا ہے، مریم نواز

لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی مشکل اور کوئی قربانی نہ کبھی پہلے نواز شریف کی خدمت کی راہ میں رکاوٹ بنی اور نہ ان شاء اللہ آئندہ بنے گی۔ پاکستان کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے 22 برس مکمل ہونے پر اپنی ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم

طیارہ حادثہ، کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش جاری

کراچی: حادثے کا شکار جہاز کے کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں 22 مئی کو حادثے میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر تاحال نہیں مل سکا، طیارہ ساز کمپنی کے غیر ملکی ماہرین کی ٹیم نے

کورونا زدگان 61 ہزار سے متجاوز، 1260 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کیسز 61 ہزار 227 جب کہ مجموعی اموات ایک ہزار 260 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے مزید 2 ہزار 76 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں

عظمیٰ خان کے الزامات جھوٹ پر مبنی، ملک ریاض خاندان سے کوئی تعلق نہیں: آمنہ عثمان کا ویڈیو پیغام

اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر مبینہ تشدد اور دھمکیوں کے الزامات کے بعد آمنہ عثمان نامی خاتون کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں اداکارہ کے تمام دعووں کو مسترد کر دیا گیا۔ آمنہ عثمان نے الزام عاید کیا کہ حسان خان نیازی نامی ایک